سب چھوٹے قد کا مذاق اڑاتے ہیں اسلیئے ۔۔ جانیں قد لمبا کرنے کے 2 ایسے آزمودہ نسخے، جس سے بچے کا قد بھی لمبا ہو اور وہ احساسِ کمتری کا شکار بھی نہ ہو

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ چھوٹے قد والے بچوں اور نوجوانوں کا لوگ بہت مذاق بناتے ہیں جس سے وہ احساسِ کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کا قد چھوٹا ہے یا آپ کا بھی، تو آج ہم لائے ہیں 2 زبردست سے نسخے جس کے استعمال سے ان شاء اللّٰہ قد میں آضافہ ہوگا۔

قد میں اضافے کے لئے ڈاکٹر اُمّ راحیل کا خاص نسخہ:

سِنگھاڑا 100 گرام

ستاوری 50 گرام

سلاجیت 5 گرام

ان تینوں چیزوں کو مکس کر کے پیس لیں اور سفوف بنا لیں، اب اس کو ایک چائے کا چمچ گرم دودھ میں ملا کر صبح یا پھر رات میں پی لیں اس سے قد تیزی سے لمبا ہوگا اور ہڈیوں میں لچک پیدا ہوگی ہڈیاں مضبوط بنیں گی۔

حکیم رضا کا خاص نسخہ جو 24 سال کی عمر تک قد بڑھا سکتا ہے:

بھنے ہونے چنے (چھلکا اتار لیں)4 ٹیبل اسپون

جنسنگ پاؤڈر 1 ٹیبل اسپون

گلوکوز 4 ٹیبل اسپون

اسکند ناگوری 1 ٹیبل اسپون

ان سب چیزوں کو پاؤڈر کی طرح پیس لیں اور دس سال سے بڑے بچے اور بچیاں ایک چائے کا چمچ صبح اور شام کھائیں(دودھ کے ساتھ یا پانی کے ساتھ)۔15 سال سے بڑے بچے یا بچیاں ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں(دودھ یا پانی کے ساتھ)۔ یہ نسخہ باڈی بلڈرز یا جو جسمانی مشقت کرتے ہیں وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے اس میں کوئی فلیور بھی ملایا جا سکتا ہے۔تاکہ وہ اور شوق سے اس کوپی سکیں۔

Height Increase Remedies

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Height Increase Remedies and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Height Increase Remedies to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1784 Views   |   13 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 October 2024)

سب چھوٹے قد کا مذاق اڑاتے ہیں اسلیئے ۔۔ جانیں قد لمبا کرنے کے 2 ایسے آزمودہ نسخے، جس سے بچے کا قد بھی لمبا ہو اور وہ احساسِ کمتری کا شکار بھی نہ ہو

سب چھوٹے قد کا مذاق اڑاتے ہیں اسلیئے ۔۔ جانیں قد لمبا کرنے کے 2 ایسے آزمودہ نسخے، جس سے بچے کا قد بھی لمبا ہو اور وہ احساسِ کمتری کا شکار بھی نہ ہو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سب چھوٹے قد کا مذاق اڑاتے ہیں اسلیئے ۔۔ جانیں قد لمبا کرنے کے 2 ایسے آزمودہ نسخے، جس سے بچے کا قد بھی لمبا ہو اور وہ احساسِ کمتری کا شکار بھی نہ ہو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔