Kareena Kapoor And Saif Ali Khan Divorce Rumors Spark Social Media
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بارے میں ایک حیران کن پیش گوئی سامنے آئی ہے، جس میں نجومی سشیل کمار سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 18 مہینوں میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہو سکتی ہے۔ یہ پیش گوئی اس وقت سامنے آئی جب سیف پر چاقو کا حملہ ہوا اور کرینہ ان کے ساتھ اسپتال نہیں گئیں، جس پر مداحوں میں سوالات اٹھنے لگے۔
سشیل کمار سنگھ نے کہا کہ وہ 2010 میں ہی پیش گوئی کر چکے تھے کہ سیف اور کرینہ کی شادی زیادہ دیر تک نہیں چلے گی۔ ان کے مطابق، حالیہ حملہ ایک داخلی خاندانی تنازعے کا نتیجہ ہو سکتا ہے، جو کہ طلاق کا سبب بن سکتا ہے۔
نجومی کا کہنا ہے کہ ان کے زائچوں کے مطابق یہ رشتہ ایک یا ڈیڑھ سال کے اندر ختم ہو جائے گا، چاہے دونوں اسے چھپانے کی کوشش کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سشیل کمار سنگھ نے سیف پر چاقو حملے کو ایک سوچا سمجھا منصوبہ اور ڈرامہ قرار دیا، اور کہا کہ یہ حملہ زیادہ سنگین نہیں تھا۔
پیش گوئی کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے، لیکن سیف اور کرینہ کی طرف سے اس پر کوئی ردعمل نہیں آیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor And Saif Ali Khan Divorce Rumors Spark Social Media and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor And Saif Ali Khan Divorce Rumors Spark Social Media to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کچھ ماہ میں طلاق ہوجائے گی۔۔ کیا کرینہ کپور اور سیف علی خان الگ ہونے والے ہیں؟ سوشل میڈیا پر گردش خبروں نے زور پکڑ لیا
کچھ ماہ میں طلاق ہوجائے گی۔۔ کیا کرینہ کپور اور سیف علی خان الگ ہونے والے ہیں؟ سوشل میڈیا پر گردش خبروں نے زور پکڑ لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچھ ماہ میں طلاق ہوجائے گی۔۔ کیا کرینہ کپور اور سیف علی خان الگ ہونے والے ہیں؟ سوشل میڈیا پر گردش خبروں نے زور پکڑ لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔