والد کو دعاؤں کی ضرورت ہے وہ کینسر کی یہ جنگ لڑ جائیں گے ۔۔ فردوس جمال کی صحت سے متعلق ڈاکٹر نے بیٹے کے سامنے کیا انکشاقف کر دیا؟ دیکھیں

والد کیلئے اب بھی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ یہ پریشانی بھرے الفاظ ہیں ملک کے نامور اور سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے۔ ان کا کہنا ہے کہ والد کینسر جیسے بڑے مرض میں مبتلا ہیں۔

اپنے نئے بیان میں فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس کا کہنا ہے کہ بابا کو کافی عرصے سے گردوں میں تکلیف کی شکایت تھی۔ یہی وج ہے کہ اب بھی والد کو آپکی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

بہرحال ڈاکٹروں نے تسلی کروائی ہے کہ بابا کا مرض قابل علاج ہے لیکن مزید ٹیسٹ ہونگے ان کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ کینسر متاثرہ حصہ کونسا ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ روز پاکستانیوں میں اس وقت تشویش کی لہر دوڑ پڑی جب ان کے بیٹے نے والد کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے والد کو کینسر ہو گیا ہے اب ان کا علاج شوکت خانم کینسر اسپتال میں ہو رہا ہے۔ اور پریشانی والی بات کوئی نہیں ہے۔

کیونکہ میرے والد کے ساتھ ان کے گھر والے، مداح، دوست اور چاہنے والے موجود ہیں اور والد نے آج تک تمام مشکلوں کو ہرایا ہے لیکن انہیں ابھی ایک اور جنگ لڑنی ہے ،انشاء اللہ وہ اس مشکل سے جلد باہر نکل آئیں گے۔

Walid Ko Duaon Ki Zaroorat Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walid Ko Duaon Ki Zaroorat Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walid Ko Duaon Ki Zaroorat Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3864 Views   |   13 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2024)

والد کو دعاؤں کی ضرورت ہے وہ کینسر کی یہ جنگ لڑ جائیں گے ۔۔ فردوس جمال کی صحت سے متعلق ڈاکٹر نے بیٹے کے سامنے کیا انکشاقف کر دیا؟ دیکھیں

والد کو دعاؤں کی ضرورت ہے وہ کینسر کی یہ جنگ لڑ جائیں گے ۔۔ فردوس جمال کی صحت سے متعلق ڈاکٹر نے بیٹے کے سامنے کیا انکشاقف کر دیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والد کو دعاؤں کی ضرورت ہے وہ کینسر کی یہ جنگ لڑ جائیں گے ۔۔ فردوس جمال کی صحت سے متعلق ڈاکٹر نے بیٹے کے سامنے کیا انکشاقف کر دیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔