آدمی نے عورت بن کر شادی کیوں کی؟ 12 دن بعد اچانک راز کھلنے پر دلہا نے بڑا قدم اٹھا لیا

"جب مجھے پتا چلا کہ میں نے عورت سمجھ کر جس سے شادی کی ہے وہ دراصل ایک مرد ہے تو میرے پیروں تلے زمین نکل گئی. حقیقت جان کر میں نے اسے طلاق دے دی"

یہ کہنا انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایسے نوجوان کا ہے جنھوں نے حال ہی میں شادی کی. البتہ انھیں ایک مرد کی جانب سے پلاننگ کے تحت دھوکا دیا گیا تھا.

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ادندا سے ان کی ملاقات ایک سال پہلے انسٹاگرام پر ہوئی تھی جس کے بعد سے دونوں ملنے لگے. ادندا ہر بار چہرے پر نقاب لگا کر ملتی تھیں. میں سمجھا شاید وہ کافی مذہبی ہیں.

شادی کی تقریب میں بھی دلہن کے خاندان سے کوئی شریک نہیں تھا کیونکہ ادندا کا کہنا تھا کہ ان کا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے. البتہ وہ شادی کے بعد اپنے شوہر سے کتراتی تھیں.

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ کہ 12 دن بعد اپنی دلہن کی حقیقت کا پتا لگا لیا. میں یہ جان کر حیران رہ گیا کہ ادندا کے والدین ابھی تک زندہ ہیں۔

اس کے بعد ادندا والدین نے ہی اپنے داماد کو بتایا کہ اس نے ایک مرد سے شادی کر لی ہے ادندا عورت نہیں بلکہ مرد ہے اور پیسوں کے لئے اس نے شادی کا ڈرامہ کیا ہے.

تحقیقات پر پولیس نے بتایا ادندا کی آواز اس قدر نسوانی اور لہجہ نرم ہے کہ اس کے عورت ہونے کے بارے میں جلد شبہ نہیں کیا جاسکتا اور اس نے اسی چیز کا فائدہ اٹھایا تھا.

Indonesian Dulhan Mard Nikli

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indonesian Dulhan Mard Nikli and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indonesian Dulhan Mard Nikli to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9601 Views   |   01 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آدمی نے عورت بن کر شادی کیوں کی؟ 12 دن بعد اچانک راز کھلنے پر دلہا نے بڑا قدم اٹھا لیا

آدمی نے عورت بن کر شادی کیوں کی؟ 12 دن بعد اچانک راز کھلنے پر دلہا نے بڑا قدم اٹھا لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آدمی نے عورت بن کر شادی کیوں کی؟ 12 دن بعد اچانک راز کھلنے پر دلہا نے بڑا قدم اٹھا لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔