عورت کا پیٹ زیادہ پھولنے لگا و ڈاکٹر نے کہا 10 بچوں کی ماں بننے والی ہیں مگر ۔۔ اچانک ان کو کون سی خطرناک بیماری ہوئی کہ ڈاکٹروں نے سر پکڑ لیا؟

زندگی میں انسان بعض اوقات اس وقت مجبور ہو جاتا ہے جب اس کی طبیعت اس کی صحت اس کا ساتھ نہ دے، کیونکہ محنت کرنے سے ہر کوئی نہیں گھبراتا، بس گٹھنے طبیعت کے آگے انسان ٹیک دیتا ہے۔ خواتین کی زندگی میں چونکہ گھر اور بچوں کی ذمہ داریاں زیادہ ہوتی ہیں اس لئے وہ اپنا اور اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھتی ہیں لیکن مسائل اس وقت آتے ہیں جب کہ انہیں اپنی بیماری کا ہی پتہ جب لگے جبکہ وہ آخری سٹیج پر ہوں۔

آج ہم آپ کو ایک خآتون کی بیماری سے متعلق بتانے جا رہے ہیں جن کا نام پریتی ہے جب یہ 24 سال کی تھیں تو اچانک ان کے جسم میں کچھ تبدیلیاں آئیں اور ان کا پیٹ حد سے زیادہ پھولنے لگا، کچھ سونوگرافی کے نتائج سے واضح ہوا کہ وہ حاملہ ہیں کیونکہ پیٹ کی ساخت بالکل بچوں کے جیسی تھی، بہرحال سب کو لگا کہ ہو حاملہ ہیں اور پھرایک دن پریتی کو بالکل سانس نہ آیا۔

ان کا سانس اٹک گیا، جس کے بعد ان کو ہسپتال لے جایا گیا تو معلوم ہوا کہ وہ حاملہ نہیں کسی بڑی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے۔ یہ دراصل ovarian mucinous cystadenoma میں مبتلا تھیں، جس میں خواتین کی اووری اور پیٹ کے نچلے حصے میں جسم کا سارہ مادہ فلوئیڈ جمع ہو جاتا ہے اور ایک مخصوص وقت کے بعد وہ جسم میں پیچیدگیاں کرنے لگتا ہے۔

پریتی کے مرض کی تشخیص بہت دیر سے ہوئی ، ان کو اسی اثناء میں آسٹریلیا سے انگلینڈ شفٹ کیا گیا، وہاں ان کی مکمل سرجری ہوئی تو پیٹ سے 33 پاؤںڈ وزنی فلوئیڈ کرسٹ نکلی جو سخت پتھر کی طرح تھی اور لال تھی، جس کے اندر نکلنے والی شآخیں اس بات کی غلط فہمی پیدا کر رہی تھیں کہ وہ حاملہ ہیں۔ ان کے آپریشن کے بعد ڈاکٹر نے ایم ار آئی کروایا تو معلوم ہوا کہ ان کا دماغ بالکل ختم ہو کر رہ گیا ہے اور اب وہ دماغی صلاحیت سے 49 فیصد محروم ہو چکی ہیں۔

ان کی یہ بیماری کا جب ڈاکٹروں کو پتہ چلا تو وہ شدید حیران رہ گئے، کہ کیسے ایک فلوئیڈ کا اتنا وزن خاتون نے اپنے پیٹ میں برداشت کیا اور ڈاکٹروں کو ابتدائی طور پر یہ غلط فہمی ہوئی کہ وہ 10 بچوں کی حاملہ ماں ہیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کے لئے تیاریاں بھی کرلی تھیں، مگر جب حقیقت واضح ہوئی تو گھر والوں کو شدید صدمہ پہنچا اور سب نے یہی امید ظاہر کی کہ جلد ہی پریتی اپنے دماغی حالات پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گی۔

Aurat Ka Pait Phoolny Laga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aurat Ka Pait Phoolny Laga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aurat Ka Pait Phoolny Laga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4328 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عورت کا پیٹ زیادہ پھولنے لگا و ڈاکٹر نے کہا 10 بچوں کی ماں بننے والی ہیں مگر ۔۔ اچانک ان کو کون سی خطرناک بیماری ہوئی کہ ڈاکٹروں نے سر پکڑ لیا؟

عورت کا پیٹ زیادہ پھولنے لگا و ڈاکٹر نے کہا 10 بچوں کی ماں بننے والی ہیں مگر ۔۔ اچانک ان کو کون سی خطرناک بیماری ہوئی کہ ڈاکٹروں نے سر پکڑ لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورت کا پیٹ زیادہ پھولنے لگا و ڈاکٹر نے کہا 10 بچوں کی ماں بننے والی ہیں مگر ۔۔ اچانک ان کو کون سی خطرناک بیماری ہوئی کہ ڈاکٹروں نے سر پکڑ لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔