آنکھوں کے گِرد بڑھتے سیاہ دھبّے اب نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمّ راحیل نے ہلکوں کے لیئے کون سا زبردست سیرم تیار کیا؟

آنکھیں انسان کی پہچان ہوتی ہیں ان سے دکھ، درد، خوشی، صحت اور بیماری سب کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی آںکھوں کے گرد اتنے سیاہ دھبے جنہیں ہلکے بھی کہا جاتا ہے، ہوتے ہیں کہ دیکھنے میں بلکل اچھے نہیں لگتے۔

اگر آپ کی آنکھوں کے گرد بھی سیاہ ہلکے ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ڈاکٹر اُمّ راحیل نے بتایا ہے ایک ایسا سیرم نما تیل بنانے کا طریقہ جو آپ کا یہ مسئلہ حل کرسکتا ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں وہ کیا ہے؛

ہلکے دور کرنے والا سیرم:

۔ بادام کا تیل 2 چمچ

۔ ناریل کا تیل 1 چمچ

۔ وٹامن ای 2 کیپسول

۔ کافی ¼ چمچ

۔ وٹامن سی پاؤڈر ¼ چمچ

ان تمام چیزوں کو مکس کر کے 24 گھنٹے کے لیئے رکھ دیں اور پھر ململ کے کپڑے سے چھان کر تیل کو ایک شیشی میں بھر دیں۔

اب اس تیل نما سیرم کو روزانہ صبح اور رات میں سوتے وقت آنکھوں کے گرد لگائیں اور انگلی سے آرام آرام سے مساج کریں تا کہ وہ جلد میں جذب ہوجائے۔

اس عمل کو روزانہ کریں ان شاء اللّٰہ آنکھوں کے گرد موجود ہلکے چند ہفتوں میں غائب ہوجائیں گے، لیکن ساتھ ساتھ خوراک اور مناسب نیند کا بھی خیال لازمی رکھیں۔

Dark Circles Tips By Dr Umme Raheel

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dark Circles Tips By Dr Umme Raheel and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dark Circles Tips By Dr Umme Raheel to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1765 Views   |   31 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

آنکھوں کے گِرد بڑھتے سیاہ دھبّے اب نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمّ راحیل نے ہلکوں کے لیئے کون سا زبردست سیرم تیار کیا؟

آنکھوں کے گِرد بڑھتے سیاہ دھبّے اب نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمّ راحیل نے ہلکوں کے لیئے کون سا زبردست سیرم تیار کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھوں کے گِرد بڑھتے سیاہ دھبّے اب نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمّ راحیل نے ہلکوں کے لیئے کون سا زبردست سیرم تیار کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔