ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اور.. ملنے کا کہا تھا اس لئے گھر بلایا! خلیل الرحمٰن کے بیان پر لڑکی نے کیا بتایا؟

"ڈاکٹر نے مجھے 5 سال سے دھوپ میں جانے سے منع کیا ہے. یہی وجہ ہے کہ میں رات کے وقت کام کرتا ہوں اور ہمارے کام میں جنس کی تفریق نہیں ہوتی"

یہ کہنا ہے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا جنھوں نے گزشتہ روز لاہور میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خود کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کے متعلق گفتگو کی.

خلیل الرحمٰن قمر نے بتایا کہ وہاں جا کر ابھی بیٹھا ہی تھا کہ مسلح افراد پہنچ گئے اور ملزمان نے سب کچھ لوٹ کر اے ٹی ایم سے پیسے نکلوائے۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں.

دوسری طرف ملزمہ آمنہ عروج نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ خلیل الرحمان قمر سے10سے15دن تک بات ہوئی، تصاویر کا تبادلہ بھی ہوا تھا. انہوں نے ملنے کا کہا تھا اس لیے میں نے گھر بلا لیا۔

صحافیوں کے سوالات پر خلیل الرحمٰن قمر پریس کانفرنس چھوڑ کر اٹھ گئے. واضح رہے کہ 21 جولائی کو پیش آنے والے واقعے میں خلیل الرحمٰن قمر سے ان کا ڈیڑھ لاکھ کا موبائل، نقدی اور اے ٹی ایم سے پیسے ٹرانسفر کر کے انھیں لوٹا گیا جس کے بعد 2 گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد ایک سنسان علاقے میں چھوڑ دیا گیا.

Khalil Ur Reman Qamar Dakaiti Incident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khalil Ur Reman Qamar Dakaiti Incident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khalil Ur Reman Qamar Dakaiti Incident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   972 Views   |   23 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اور.. ملنے کا کہا تھا اس لئے گھر بلایا! خلیل الرحمٰن کے بیان پر لڑکی نے کیا بتایا؟

ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اور.. ملنے کا کہا تھا اس لئے گھر بلایا! خلیل الرحمٰن کے بیان پر لڑکی نے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اور.. ملنے کا کہا تھا اس لئے گھر بلایا! خلیل الرحمٰن کے بیان پر لڑکی نے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔