بچے کی پسلیاں چلتی ہیں اور ناک بہتی ہے۔۔ اگر آپ کا بچہ بھی سردی میں بیمار رہتا ہے تو ایک بار لہسن کی یہ ٹرک آزما کر بھی دیکھیں

سردیوں میں نومولود اور چھوٹے بچوں کی مائیں بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ قوت مدافعت کمزور ہونے کی وجہ سے بچے موسم کا اثر جلدی قبول کرتے ہیں اور انھیں زیادہ دوائیں بھی نہیں دی جاسکتیں۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ڈاکٹر بلقیس کے بتائے یہ طریقے استعمال کریں اور پوری سردی کے لئے بے فکر ہوجائیں۔

لہسن کو ڈوری میں پرو کر بچے کو پہنا دیں

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا کہ3 دیسی لہسن کو چھیل کر کسی نرم ڈوری میں پرو لیں اور بچے کو گلے میں ہار کی طرح پہنا دیں۔ لہسن کے اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خواص بچوں کو وائرل سے محفوظ رکھیں گے۔

لہسن کو پاؤں پر ملنا

دوسرا طریقہ یہ بتایا کہ دیسی لہسن کو چاقو سے اچھی طرح گود لیں اور زیتون کے تیل میں ڈبو کر بچے کے پاؤں پر ملیں۔ اس سے بھی سردی کا اثر زائل ہوجائے گا۔

ہینگ اور سرسوں کا تیل

ہینگ کو پانی میں بھگو لیں اور اس ہینگ کے پانی کو سرسوں کے تیل میں ملا کر بچے کے جسم پر مالش کریں۔ یہ عمل کرنے بچے کو ناک بہنے، کھانسی اور وقت بے وقت بخار آنے سے بچایا جاسکتا ہے۔

Ap Ka Bacha Bhi Sardi Mein Rehta Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ap Ka Bacha Bhi Sardi Mein Rehta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ap Ka Bacha Bhi Sardi Mein Rehta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3348 Views   |   08 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچے کی پسلیاں چلتی ہیں اور ناک بہتی ہے۔۔ اگر آپ کا بچہ بھی سردی میں بیمار رہتا ہے تو ایک بار لہسن کی یہ ٹرک آزما کر بھی دیکھیں

بچے کی پسلیاں چلتی ہیں اور ناک بہتی ہے۔۔ اگر آپ کا بچہ بھی سردی میں بیمار رہتا ہے تو ایک بار لہسن کی یہ ٹرک آزما کر بھی دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کی پسلیاں چلتی ہیں اور ناک بہتی ہے۔۔ اگر آپ کا بچہ بھی سردی میں بیمار رہتا ہے تو ایک بار لہسن کی یہ ٹرک آزما کر بھی دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔