صرف چائے میں نہ ڈالیں بلکہ حسن بھی نکھاریں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے عام سی چینی سے خوبصورتی بڑھانے کے کیا طریقے بتائے؟

چینی ہر گھر میں لازمی پائی جانے والی چیز ہے۔ ویسے تو عام سی چینی اکثر مکھیوں اور چیونٹیوں جیسے بن بلائے مہمانوں کی وجہ سے احتیاط سے استعمال کرنی پڑتی ہے لیکن اگر کوئی چاہے تو اس سے میٹھا بنانے کے علاوہ اپنے حسن کو بھی چار چاند لگا سکتا ہے۔ کیسے؟ آئیے جانتے ہیں

جلد پر چینی کا استعمال

ڈاکٹر بلقیس کہتی ہیں کہ جھریوں سے نجات پانے اور جلد کو جوان اور ٹائٹ رکھنے کے لئے ایک گلاس پانی میں 2 چمچ چینی اچھی طح گھولیں۔ اس پانی کو اسپرے بوتل میں بھر لیں اور تھوڑے فاصلے سے جلد پر اسپرے کریں۔ یہ عمل جلد کو فوری چمک کے علاوہ بڑھاپے کے اثرات بھی ختم کرے گا۔

بال رول کریں بغیر کیمیکل ہے

جن خواتین کو بغیر کیمیکل کے بال گھنگھریالے کرنے ہوں ان کے لئے بھی یہ پانی بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ بس چینی ملے پانی کو بوتل میں بھریں اور بالوں پر اسپرے کر کے چوٹی بنالیں یا رولرز لگا لیں۔ کچھ دیر بعد کھولیں گی تو نہ صرف آپ کے بال رول ہوچکے ہوں گے بلکہ ان میں قدرتی چمک بھی آچکی ہوگی۔ چینی والا پانی سر کی جلد کی نشونما کے لئے بھی اچھا ہے اور ٹانک کا کام کرتا ہے۔

Khubsoorti Barhane Ke Tarikay

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Khubsoorti Barhane Ke Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khubsoorti Barhane Ke Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1721 Views   |   17 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف چائے میں نہ ڈالیں بلکہ حسن بھی نکھاریں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے عام سی چینی سے خوبصورتی بڑھانے کے کیا طریقے بتائے؟

صرف چائے میں نہ ڈالیں بلکہ حسن بھی نکھاریں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے عام سی چینی سے خوبصورتی بڑھانے کے کیا طریقے بتائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف چائے میں نہ ڈالیں بلکہ حسن بھی نکھاریں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے عام سی چینی سے خوبصورتی بڑھانے کے کیا طریقے بتائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔