محب مرزا نے صنم سعید کو شادی کے بعد پہلا تحفہ کیا دیا تھا؟ خاموشی سے شادی کرنے والی اداکارہ نے انکشاف کردیا

معروف پاکستانی شوبز اداکارہ صنم سعید کو ان کے شوہر نے پہلا تحفہ کیا دیا تھا اس حوالے انہوں نے انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں صنم سعید نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے اپنے شوہر کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران شو میں شریک شخصیات میں سے ایک نے صنم سے سوال کیا کہ شادی کے بعد آپکو محب نے پہلا تحفہ کیا دیا تھا؟

جس پر صنم نے اس سوال کے جواب میں ہاتھ میں پہنی رنگ دکھاتے ہوئے بتایا کہ محب نے مجھے ’ایمرالڈ رنگ‘ تحفے میں دی تھی۔

دوسری جانب جب یہی سوال محب سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ صنم نے مجھے ’ٹام فورڈ اوڈ ووڈ کا پرفیوم‘ تحفے میں دیا تھا۔

خیال رہے کہ اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا، دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے۔

Sanam Saeed Ko Shadi Ke Bad Pehla Tohfa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Saeed Ko Shadi Ke Bad Pehla Tohfa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Saeed Ko Shadi Ke Bad Pehla Tohfa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   825 Views   |   12 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

محب مرزا نے صنم سعید کو شادی کے بعد پہلا تحفہ کیا دیا تھا؟ خاموشی سے شادی کرنے والی اداکارہ نے انکشاف کردیا

محب مرزا نے صنم سعید کو شادی کے بعد پہلا تحفہ کیا دیا تھا؟ خاموشی سے شادی کرنے والی اداکارہ نے انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محب مرزا نے صنم سعید کو شادی کے بعد پہلا تحفہ کیا دیا تھا؟ خاموشی سے شادی کرنے والی اداکارہ نے انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔