حرا مانی کے نام کی مٹھائی مارکیٹ میں آگئی ۔۔ یہ مٹھائی کہاں فروخت ہو رہی ہے اور اس پراداکارہ نے کیا ردعمل دیا؟ دیکھیں

مشہور و معروف اداکارہ حرا مانی اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اور اب ان کے نام سے مٹھائی بھی مارکیٹ میں آگئی ہے۔

حال ہی میں ان کے نام سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جس میں حرا مانی نام کی مٹھائی فروخت ہوتی دکھائی دی۔

انسٹا گرام پر حرا مانی کے نام کی مٹھائی شیئر کی گئی جسے دیکھ کر اداکارہ خود بھی دنگ رہ گئیں۔ اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ انکے نام کی مٹھائی پاکستان میں نہیں بلکہ بھارت میں فروخت ہو رہی ہے۔

جب 400 روپے کلو فروخت ہونے والی اس مٹھائی کو بھارتی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے تو حرا مانی نے بھی اس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری لگائی۔

حرا مانی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ، 'یہ کیا سلوک ہے' اور ساتھ ہی ہنسنے والی اموجی بھی لگائی۔

دراصل یہ ایک بنگالی مٹھائی ہے جسے نئی دہلی میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

Hira Mani Ke Naam Ki Mithai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Mani Ke Naam Ki Mithai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Mani Ke Naam Ki Mithai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   996 Views   |   27 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

حرا مانی کے نام کی مٹھائی مارکیٹ میں آگئی ۔۔ یہ مٹھائی کہاں فروخت ہو رہی ہے اور اس پراداکارہ نے کیا ردعمل دیا؟ دیکھیں

حرا مانی کے نام کی مٹھائی مارکیٹ میں آگئی ۔۔ یہ مٹھائی کہاں فروخت ہو رہی ہے اور اس پراداکارہ نے کیا ردعمل دیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حرا مانی کے نام کی مٹھائی مارکیٹ میں آگئی ۔۔ یہ مٹھائی کہاں فروخت ہو رہی ہے اور اس پراداکارہ نے کیا ردعمل دیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔