میری محبت کی شادی ہے اور ساس.. فہد شیخ کا شاہدہ منی سے کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ گفتگو

"پہلی دفعہ جب ساس سے ملنے گیا تو کافی ڈرا ہوا اور خوف زدہ تھا کیونکہ یہ کوئی فلمی سین نہیں تھا اور مجھے بہت عجیب الگ رہا تھا. شاید ہر لڑکا ہی اس موقع پر تھوڑا کنفیوز ہوتا ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار فہد شیخ کا جنھوں نے اے آر وائی کے مزاحیہ انٹرویو میں شرکت کے دوران ساس اور اپنی پہلی ملاقات کی دلچسپ ملاقات کا ذکر کیا.

واضع رہے کہ اداکار فہد شیخ کی شادی 2012ء میں مشہور پاکستانی گلوکارہ شاہدہ مِنی کی بیٹی مہرین سے ہوئی تھی اور اب وہ بچوں کے والد بھی ہیں۔

فہد شیخ کا کہنا تھا کہ میری محبت کی شادی ہے اور میری بیوی اپنی والدہ سے ملوانے خود لے کر گئیں تھیں. ساس کو میرے بارے میں مجھ سے ملاقات کرنے سے پہلے ہی سب کچھ معلوم تھا لیکن پھر بھی میرے لیے وہ ملاقات کافی خطرناک تھی اور میں اس وقت کافی گھبرایا ہوا تھا. ساس مجھے دیکھ کر مسکرائیں کیونکہ میں انھیں شریف لڑکا لگا تھا.

Fahad Shaikh Interview About Shahida Mini

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fahad Shaikh Interview About Shahida Mini and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fahad Shaikh Interview About Shahida Mini to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3910 Views   |   04 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میری محبت کی شادی ہے اور ساس.. فہد شیخ کا شاہدہ منی سے کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ گفتگو

میری محبت کی شادی ہے اور ساس.. فہد شیخ کا شاہدہ منی سے کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ گفتگو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری محبت کی شادی ہے اور ساس.. فہد شیخ کا شاہدہ منی سے کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ گفتگو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔