ہنستی مسکراتی بالوں میں پھول لگائے یہ خوبصورت لڑکی، کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟

انسان زندگی کی دوڑ میں بھاگتے بھاگتے اتنا آگے نکل جاتا ہے کہ جب کبھی پیچھے مڑ کے اپنے بچپن کو دیکھتا ہے تو وہ وقت اسے کسی خوبصورت خواب کی طرح لگتا۔ یہ تصویر بھی کچھ ایسی ہی یاد سے جڑی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بالوں میں نارنگی رنگ کا پھول لگائے نو عمر لڑکی کون سی پاکستانی لیجنڈری اداکارہ ہے؟

اگر آپ اب بھی پہچان نہیں پائے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔۔ یہ خوبصورت لڑکی اور کوئی نہیں بلکہ مشہور سینئیر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ نے سوشل ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی نیچے کیپشن میں لکھا کہ، "خوشیوں اور مسرتوں سے بھرا میرا خوشگوار بچپن، میرے مرحوم والد کی جانب سے لی گئی میری ایک حیرت انگیز تصویر۔"

عتیقہ اوڈھو نے مزید لکھا ہے کہ، "کاش اس طرح کے معصومیت سے بھرے وقت میں، میں واپس جا سکتی۔" 55 سالہ عتیقہ اوڈھو نہ صرف ایک بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک کاروباری شخصیت بھی ہیں اور ان کا اپنا ایک میک اپ برانڈ بھی ہے۔

Pakistani Actress Old Picture

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Actress Old Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Actress Old Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   4410 Views   |   03 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہنستی مسکراتی بالوں میں پھول لگائے یہ خوبصورت لڑکی، کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟

ہنستی مسکراتی بالوں میں پھول لگائے یہ خوبصورت لڑکی، کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہنستی مسکراتی بالوں میں پھول لگائے یہ خوبصورت لڑکی، کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔