اسکرٹ پہن لو تو تنقید کرتے ہیں اور.. انعم تنویر سوشل میڈیا صارفین پر پھٹ پڑیں

"پاکستان کی آدھی عوام تو فارغ ہے. ان کے پاس کرنے کیلیے کوئی کام نہیں ہے۔ لوگ سوشل میڈیا کو غلط کاموں کیلیے استعمال کرتے ہیں. یہ ایک پلیٹ فارم ہے جہاں آپ اپنی آواز اٹھا سکتے ہیں، چیزیں سیکھ سکتے ہیں اور کاروبار بھی کر سکتے ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ انعم تنویر کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور سوشل میڈیا صارفین کے رویے پر کڑی تنقید کرڈالی.

انعم تنویر کا کہنا تھا کہ یہاں لوگ اپنے کام چھوڑ کر سلیبریٹیز کے اکاؤنٹس پر جا کے تنقید کرتے ہیں. صرف موبائل فون اٹھا کر انسٹاگرام پر دیکھتے ہیں کہ کس نے کیا تصویر لگائی ہے اور کس نے کیا پہنا ہے۔ اگر کوئی اسکرٹ پہن لے تو کمنٹ آتا ہے کہ آپ نے شلوار کیوں نہیں پہنی. آخر یہ کیا بکواس ہے؟

میزبان کے سوال کے جواب میں انعم تنویر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بنانے کے لیے غیر مسلموں نے برسوں کام کیا. انہوں نے ہمیں ریلوے ٹریک دیے اور پورا سسٹم بنا کر دیا لیکن ہم نے سب تباہ کر دیا۔

انعم تنویر نے یہ بھی کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح پارسی تھے لیکن کچھ لوگ انھیں مسلمان کہتے ہیں اور محث ہوتی ہے میں بحث میں نہیں پڑنا چاہتی. ہم لوگوں کو صحیح تاریخ نہیں پڑھائی گئی۔

Anam Tanveer Critisizing Social Media Users

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anam Tanveer Critisizing Social Media Users and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anam Tanveer Critisizing Social Media Users to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   648 Views   |   15 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اسکرٹ پہن لو تو تنقید کرتے ہیں اور.. انعم تنویر سوشل میڈیا صارفین پر پھٹ پڑیں

اسکرٹ پہن لو تو تنقید کرتے ہیں اور.. انعم تنویر سوشل میڈیا صارفین پر پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسکرٹ پہن لو تو تنقید کرتے ہیں اور.. انعم تنویر سوشل میڈیا صارفین پر پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔