سب مجھ پر خود ہی فدا ہوجاتے تھے۔۔ سلطان راہی کو انجمن کی کس بات پر غصہ آتا تھا؟ چند دلچسپ باتیں

“سلطان راہی چاہتے تھے کہ فلم میں جو ان کی ہیروئن ہو وہ پھر ان کی ہی ہیروئن رہے“ یہ کہنا ہے لیجنڈ اداکارہ انجمن کا جنھوں نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی اور اپنے کیرئیر کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔

انجمن نے انکشاف کیا کہ انھوں نے فلمی کیرئیر میں تین بار ترتیب وار پانچ برس کا وقفہ لیا تھا اس کے باوجود جب وہ واپس آتی تھیں تو ان کی فلمیں پہلے سے زیادہ ہٹ ہوتی تھیں۔

اپنے ساتھ کام کرنے والے مرحوم لیجنڈ اداکار سلطان راہی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ سلطان کو تنگ کرنے کے لیے میں غلام محی الدین کو سیٹ پر بلا لیا کرتی تھی اور شوٹنگ ختم ہونے کے بعد سلطان راہی کے بجائے غلام محی الدین سے باتیں کرنے لگتی تھی۔ یہ بات سلطان راہی کو بالکل پسند نہیں تھی اور وہ غصہ کرتے تھے۔ پہلے تو سلطان راہی کو خواتین زیادہ پسند نہیں کرتی تھیں لیکن بعد میں ان سے بھی محبت کرنے لگیں۔

انجمن نے کہا کہ وہ آج کل کے ڈراموں میں نئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں البتہ ماضی میں انہیں کسی پر فدا ہونے کا موقع ہی نہیں ملا کیونکہ وہ اتنی مشہور تھیں کہ ہر کوئی ان پر خود ہی فدا ہوجاتا تھا۔ کوئی کرش بھی نہیں تھا۔

Anjuman Shared Details About Sultan Rahi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anjuman Shared Details About Sultan Rahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anjuman Shared Details About Sultan Rahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1492 Views   |   05 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سب مجھ پر خود ہی فدا ہوجاتے تھے۔۔ سلطان راہی کو انجمن کی کس بات پر غصہ آتا تھا؟ چند دلچسپ باتیں

سب مجھ پر خود ہی فدا ہوجاتے تھے۔۔ سلطان راہی کو انجمن کی کس بات پر غصہ آتا تھا؟ چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سب مجھ پر خود ہی فدا ہوجاتے تھے۔۔ سلطان راہی کو انجمن کی کس بات پر غصہ آتا تھا؟ چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔