220 یا 240 روپے کلو دودھ ۔۔ کراچی میں دودھ فروش کتنے روپے کلو دودھ بیچ رہے ہیں اور کشمنر کراچی نے کیا اصل قیمت مقرر کی تھی؟ کراچی کے شہری پریشان ہوگئے

کمشنر کراچی کے گزشتہ روز دودھ کی قیمت 200 روپے لٹر مقرر کرنے کے احکامات کو دودھ فروشوں نے ہوا میں اڑا دیا۔ دودھ خریدنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ 200 روپے قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود کراچی میں دودھ پرانی قیمتوں پر فروخت ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں پر فی لیٹر دودھ 220 اور کہیں 230 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے ایک دکاندار کا کہنا ہے کہ ہول سیلرز سے کم ریٹ پر دودھ ملے گا تو ہم بھی دیں گے، حکومت کا سارا زور دکانوں پر ہوتا ہے۔ دکاندار نے کہا کہ حکومت دودھ کی منڈیوں اور ہول سیلرز پر قیمتیں کم کرنے کے لیے زور نہیں ڈالتی۔ واضح رہے کہ کمشنر کراچی نے گزشتہ روز دودھ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ نئی قیمتوں کے مطابق دودھ کی ہول سیل قیمت 188 روپے جبکہ ریٹیل قیمت 200 روپے لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Doodh Ki Naye Qeematoun Ka Notification

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Doodh Ki Naye Qeematoun Ka Notification and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doodh Ki Naye Qeematoun Ka Notification to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1533 Views   |   04 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

220 یا 240 روپے کلو دودھ ۔۔ کراچی میں دودھ فروش کتنے روپے کلو دودھ بیچ رہے ہیں اور کشمنر کراچی نے کیا اصل قیمت مقرر کی تھی؟ کراچی کے شہری پریشان ہوگئے

220 یا 240 روپے کلو دودھ ۔۔ کراچی میں دودھ فروش کتنے روپے کلو دودھ بیچ رہے ہیں اور کشمنر کراچی نے کیا اصل قیمت مقرر کی تھی؟ کراچی کے شہری پریشان ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 220 یا 240 روپے کلو دودھ ۔۔ کراچی میں دودھ فروش کتنے روپے کلو دودھ بیچ رہے ہیں اور کشمنر کراچی نے کیا اصل قیمت مقرر کی تھی؟ کراچی کے شہری پریشان ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔