اگر آپ بند ناک کی وجہ سے پریشان ہیں اور طرح طرح کی ادویات استعمال کرکے بھی آرام نہیں آرہا تو ایک انتہائی آسان نسخہ آزما کر دیکھیں ۔
آپ کوبس یہ کرنا ہے کہ اپنی زبان کو تالو کے ساتھ لگانا ہے ، اس کے بعد شہادت اور درمیانی انگلیوں کو ناک کے اوپر ماتھے پر دبانا ہے اور پھر چھوڑ دینا ہے ۔ اس عمل کو بار بار تقریباً ایک منٹ تک دہرائیں ، آپکی ناک فوری طو ر پر کھل جائے گی ۔
ایک اور طریقے میں آپ کو یہ کرنا ہے کہ ایک لمبی سانس کھینچ کر تھوڑی دیر کے لئے سانس روک لینا ہے ، اس طرح آپ کا دماغ Survivalموڈ میں چلاجائے گا اور ساتھ ہی آپ کی ناک کھل جائے گی ۔
Today, KFoods.com is telling you how to open stuffy nose easily with a quick simple
tip. Stuffy nose is a common problem in winter and many people are seen suffering
with it. Though, there are medicines and antibiotics but in that condition, no one
wants to go to a medical store. There are still many ways to unclog nose without
using medicines. One of those is being presented here in Urdu.
Tags: Band Naak Ka Gharelu Ilaj Band Naak Ka Ilaj in Urdu