مہنگے علاج سے فائدہ نہیں تو لونگ کو اس طرح آزمائیں.. بے اولاد جوڑوں کے لئے ڈاکٹر کا اہم مشورہ

بے اولادی کی اذیت سے نمٹنے کے لئے شادی شدہ جوڑے ایسے جتن بھی کرتے ہیں جن میں ان کا بہت سا پیسہ اور وقت لگ جاتا ہے. کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی طریقہ کارگر ثابت نہیں ہوتا. البتہ آج ہم آپ کو ایسی عام سی چیز کے استعمال کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو گھروں میں عام طور پر پائی جاتی ہے اور بے اولادی کی مایوسی کو امید میں بدل سکتی ہے.

مرہم ٹی وی کے وی لاگ میں کلینکل ڈائیٹیشن مس شیزا نوشاہی نے بتایا کہ گھروں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہونے والی لونگ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی آکسیڈینٹ خواص رکھنے کے علاوہ ہارمونل مسائل کو بھی حل کرتی ہے

لونگ کے طبی خواص

لونگ میں کچھ غذائیت والے عناصر ہوتے ہیں جو بانجھ پن کے خدشات کو دور کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ لونگ مینگنیج سے بھرپور ہوتی ہے، جو تولیدی صحت کے لیے ضروری معدنیات ہے. یہ جنسی ہارمونز کی تشکیل میں کردار ادا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ان میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو آکسیڈیٹیو تناؤ سے لڑنے میں مدد کرتے ہیں، جو زرخیزی پر نقصان دہ طور پر اثر انداز ہوتے ہیں. لونگ کا متوازن استعمال تولیدی بہبود میں مثبت کردار ادا کرتا ہے۔

استعمال کا طریقہ

مس شیزا کا کہنا ہے کہ دو کپ پیالی پانی میں صرف دو لونگ ڈال کر ابالیں اور اتنا پکائیں کہ پانی میں لونگ کا رنگ آجائے. اس میں شہد ملا کر پی لیں. اس کے علاوہ لونگ کو ثابت یا پاؤڈر کی صورت بھی استعمال کیا جاسکتا ہے. مرد اور عورت دونوں کے لئے مفید ہے.

Clove Uses And Benefits For Infertility

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Clove Uses And Benefits For Infertility and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Clove Uses And Benefits For Infertility to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   653 Views   |   21 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

مہنگے علاج سے فائدہ نہیں تو لونگ کو اس طرح آزمائیں.. بے اولاد جوڑوں کے لئے ڈاکٹر کا اہم مشورہ

مہنگے علاج سے فائدہ نہیں تو لونگ کو اس طرح آزمائیں.. بے اولاد جوڑوں کے لئے ڈاکٹر کا اہم مشورہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہنگے علاج سے فائدہ نہیں تو لونگ کو اس طرح آزمائیں.. بے اولاد جوڑوں کے لئے ڈاکٹر کا اہم مشورہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔