روزانہ رات سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

بہت سے لوگوں کا رنگ اکثر خراب ہو جاتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ کالج، یونیورسٹی اور آفس جانے والی لڑکیاں اور خواتین کو اس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے۔ سورج کی دھوپ براہِ راست چہرے، ہاتھ اور پاؤں پر پڑتی ہے جس سے چہرے کی رونق برقرار نہیں رہتی۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتانے والے ہیں جس سے آپ کا رنگ بالکل صاف ہو جائے گا۔ جب کہ آپ کو یہ بنانے کے لیے انتہائی آسان اشیاء کی ضرورت ہو گی جو یقیناً آپ کے کچن میں موجود ہوں گی۔
* دو سے تین چھوٹی الائچی
* ایک کھانے کا چمچ سونف
* آدھے کھانے کا چمچ سفید زیرہ

ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی * * نیم گرم پانی ایک گلاس میں لیں، اس میں تمام اجزاء شامل کرلیں، اس کے بعد اچھی طرح چمچ سے ہلا لیں۔ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔

* اس کے بعد تمام اجزاء کا عرق نکل آئے گا اور پانی اپنا رنگ تبدیل کر لے گا۔ اس کے بعد چھنی سے چھان کر پانی الگ کر لیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں۔

. واضح رہے چھوٹی الائچی رنگ نکھارنے کے لیے بہترین ہے، سونف معدہ کی گرمی ختم کرے گی جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر ایکنی نہیں ہو گی، سفید زیرہ نظام انہضام کو بہتر بنائے گا جبکہ دارچینی جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہترین ہے۔

Maide Ki Garmi Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Maide Ki Garmi Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maide Ki Garmi Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   56914 Views   |   11 Sep 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روزانہ رات سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

روزانہ رات سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ رات سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔