کیا آپ جسم پر موجود تل یا مسوں کے نقصانات جانتے ہیں؟ یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتے ہیں

جسم پر تل ہونا خوبصورتی کی علامت ہےاور یہ تل آپ کے چہرے، ہاتھوں، گردن اور بازؤں پر ہوں تو آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔
ہمارے جسم پر موجود تلوں کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور یہ انسان کی زندگی پر کسی نہ کسی طرح اثرانداز ہوتے ہیں۔
لیکن کیا تل کے کوئی نقصانات بھی ہوتے ہیں؟

تل کے بارے میں روحانیت کا علم رکھنے بزرگ افراد کہتے ہیں کہ تل اور مسوں کا جسم کے مختلف حصوں پر ہوناانسان کی کامیابی اور ناکامی کے کی عکاسی کرتا ہے۔ جیسے فلان جگہ تل ہو تو انسان میں یہ خاصیت ہوگی اور اگر کسی دوسرے حصے پر تل ہو تو انسان مختلف عادات کا مالک ہوگا۔

لیکن میڈیکل سائنس کے مطابق تل / مسوں کا سائز بڑھ رہا ہو تو نقصان بھی ہوسکتا ہے۔

ایک غیر ملکی ہیلتھ ویب سائٹ کے مطابق تل کی اکثریت خطرناک نہیں ہوتی۔ وہ مسے جو عام مسوں سے مختلف نظر آتے ہیں ان سے اسکن کینسر ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔اگر آپ کو جسم پر موجود کسی تل کا رنگ، سائز یا شکل میں تبدیلی محسوس ہوتی ہے تو آپ کو ڈرمیٹولوجسٹ (جلد کا ڈاکٹر) کو فوری دکھانا چاہیے اس کا اندازہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ کے جسم پر موجود بڑے تلوں سے خون بہتا ہو یا ان میں درد اور چبھن بھی محسوس ہوتی ہو تو جلد کے ڈاکٹر سے لازمی رجوع کیا جائے۔

Massy Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Massy Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Massy Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Alishba  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   7207 Views   |   13 Feb 2021
About the Author:

Alishba is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Alishba is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا آپ جسم پر موجود تل یا مسوں کے نقصانات جانتے ہیں؟ یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتے ہیں

کیا آپ جسم پر موجود تل یا مسوں کے نقصانات جانتے ہیں؟ یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ جسم پر موجود تل یا مسوں کے نقصانات جانتے ہیں؟ یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔