ایلو ویرا کھانے میں کڑوا ضرور لیکن اس کے فوائد جان کر آپ اس کو بھی دوا سمجھ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں گے

ایلو ویرا جسے کنوار گندل کہا جاتا ہے یہ ہماری خوبصورتی کے لئے بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ ہماری صحت کے لئے۔

اس کو کھانے سے آپ کو کیا فائدے ہوسکتے ہیں، آپ بھی جانیں اور اپنے استعمال کریں:

• ایلو ویرا نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔ معدے میں موجود غذاؤں کے زہریلے اثرات کو ختم کرتا ہے، السر، تیزابیت اور معدہ میں موجود زخموں اور سوزش کو دور کرنے کے لیے انتہائی مفید ہے۔
• ایلو ویرا کے باقاعدہ استعمال سے خوراک میں موجود چکنائی کا اخراج ہو جاتا ہے جس سے کولیسٹرول اور وزن کنٹرول میں آجاتا ہے۔
• گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں اس کو کھانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
• بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول کرنے کے لئے ایلوویرا بہت بہترین ہے۔
• ٹی بی، کینسر اور ہیپاٹائٹس کے مریض ایلو ویرا کو اپنی خوراک میں لازمی استعمال کریں۔
• حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کی مائوں کے لئے ایلو ویرا کا استعمال بہت مفید ہے، اس سے ماں اور بچہ دونوں کی صحت اچھی رہتی ہے۔

استعمال کیسے کریں؟

• اس کا آپ گودا نکال کر سادے پانی کے ساتھ پی لیں۔
• سلاد بنا کر اس کا گودا اس میں شامل کرکے لیموں چھڑک کر استعمال کرلیں۔
• اس کا حلوہ بنا کر کھالیں ۔
• اس کا قہوہ بنا کر پی لیں۔

Alovera Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Alovera Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alovera Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaheen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3728 Views   |   04 Mar 2022
About the Author:

Shaheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

ایلو ویرا کھانے میں کڑوا ضرور لیکن اس کے فوائد جان کر آپ اس کو بھی دوا سمجھ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں گے

ایلو ویرا کھانے میں کڑوا ضرور لیکن اس کے فوائد جان کر آپ اس کو بھی دوا سمجھ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایلو ویرا کھانے میں کڑوا ضرور لیکن اس کے فوائد جان کر آپ اس کو بھی دوا سمجھ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔