بغیر ہاتھ لگائے 10 کلو پیاز منٹوں میں کیسے چاپ کریں؟ عورتوں کی زندگی آسان کرنے والے گھریلو ٹوٹکے

پیاز کاٹنے میں ہمارے گھنٹوں لگ جاتے ہیں اور ہاتھوں سے ناگوار بو بھی آنے لگتی ہے. آج کے اس آرٹیکل میں ہم ڈھیروں ڈھیر پیاز کو منٹوں میں چاپ کرنے کے علاوہ کچھ اور بھی ایسی ٹپس بتائیں گے جو آپ کی زندگی آسان کردیں گی.

کولڈ ڈرنک کی لیٹر والی پلاسٹک کی بوتل ہر گھر میں موجود ہوتی ہے. اس بوتل کو کاٹ کر اس کا اوپری حصہ الگ کر لیں اور جونے کے درمیان سے ایک ڈوری نکالتے ہوئے بوتل کے اوپری حصے سے نکالیں اور ڈھکن میں سوراخ کر کے ڈوری اس سے بھی اس طرح باہر نکالیں کہ جونا بوتل کے پلاسٹک میں پھنس جائے. بہترین رہنمائی کے لئے ویڈیو دیکھیں. اس جونے سے آپ صرف بوتل کے ڈھکن کو پکڑ کر ڈھیر سارے برتن بغیر ہاتھ گیلا کیے دھو سکتی ہیں.

اگر آپ کے پ؛س چوپر نہیں ہے تو پہلے پیاز کو چھیل لیں اور اسٹیل کے گلاس کی مدد سے انھیں دبا دبا کر چاپ کر لیں. پیاز کتنے بھی کلو ہوگی منٹوں میں چاپ ہوجائے گی.

بستر پر چادر بچھاتے ہوئے ہمیشہ کنگھے کا استعمال کریں اور کنگھے کے زریعے چادر اندر دبائیں اس طرح ہاتھ زخمی بھی نہیں ہوں گے اور چادر بھی بار بار نہیں اترے گی.

چاقو کو تیز کرنے کے لئے کسی بھی چائے کی پیالی کو الٹا کرلیں اور چھری کو اس پر رگڑیں. چھری تیز ہوجائے گی.

Household Tips To Save Money And Time

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Household Tips To Save Money And Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Household Tips To Save Money And Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   826 Views   |   04 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بغیر ہاتھ لگائے 10 کلو پیاز منٹوں میں کیسے چاپ کریں؟ عورتوں کی زندگی آسان کرنے والے گھریلو ٹوٹکے

بغیر ہاتھ لگائے 10 کلو پیاز منٹوں میں کیسے چاپ کریں؟ عورتوں کی زندگی آسان کرنے والے گھریلو ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر ہاتھ لگائے 10 کلو پیاز منٹوں میں کیسے چاپ کریں؟ عورتوں کی زندگی آسان کرنے والے گھریلو ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔