لڑکی خود اپنا رشتہ ڈھونڈنے نکل پڑی ۔۔ جانیئے اس لڑکی کے بارے میں جو ہاتھ میں اپنی شادی کا اشتہار لیے گھوم رہی ہے؟

کنوارے کسی شخص کی شادی میں اگر تاخیر ہوجائے تو وہ ذہنی طور پر پریشان ہوجاتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی اس کی زندگی میں بھی کوئی ہمسفر آئے۔

گلابو نام کی کنواری لڑکی بھی اپنے کنوارے پن سے پریشان آکر اور اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھ میں بڑا کاغذ لیے سڑکوں اور بازاروں میں لڑکے کی تلاش میں نکل گئی ہے۔

بڑے کاغذ پر ایک تحریر لکھی ہے جس پر لکھا ہے شدید کنواری ہوں، کوئی تو شادی کرلو ۔گلابو نامی لڑکی لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں لڑکے کی تلاش میں نکلی ہے۔ مذکورہ مارکیٹ میں لوگ شادی کی شاپنگ میں مصروف تھے لیکن وہیں بازار کی سیڑھیوں پر اداس گلابو ہاتھوں میں کاغذ کا ٹکڑا لیے بیٹھی ہوتی ہیں۔ دراصل گلابو اِحْتِجاجاً وہاں بیٹھی ہیں۔

وہ ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ میری عمر بڑی ہوگئی لیکن مجھے کوئی 18 سال کا لڑکا نہیں مل رہا۔

وہ ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ میری عمر بڑی ہوگئی لیکن مجھے کوئی اٹھارہ سال کا لڑکا نہیں مل رہا۔ لڑکی انٹرویو میں بتاتی ہے کہ میری چالیس سال عمر ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال کی عمر کے لڑکے کے پاس کچھ نہیں ہوگا تو کیا ہوا مل کر کچھ اپنا کاروبار کرلیں گے کسی طرح گزارا ہوجائے گا۔

کنواری لڑکی نے مزید کیا کہا دیکھئے یہ ویڈیو۔

Shadeed Kunwari Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadeed Kunwari Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadeed Kunwari Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   3313 Views   |   16 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

لڑکی خود اپنا رشتہ ڈھونڈنے نکل پڑی ۔۔ جانیئے اس لڑکی کے بارے میں جو ہاتھ میں اپنی شادی کا اشتہار لیے گھوم رہی ہے؟

لڑکی خود اپنا رشتہ ڈھونڈنے نکل پڑی ۔۔ جانیئے اس لڑکی کے بارے میں جو ہاتھ میں اپنی شادی کا اشتہار لیے گھوم رہی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی خود اپنا رشتہ ڈھونڈنے نکل پڑی ۔۔ جانیئے اس لڑکی کے بارے میں جو ہاتھ میں اپنی شادی کا اشتہار لیے گھوم رہی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔