کرائے کے گھر میں رہنے والے کس خوفناک بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں.. تحقیق میں انکشاف! جانیں اس سے کیسے بچیں

"گھر کا کرایہ بھی دینا ہے، جتنا کماتا ہوں سارا تو کرایہ دینے میں لگ جاتا ہے. کچھ بچتا ہی نہیں"

سخت پریشانی میں کہے جانے والے یہ جملے تقریباً ہر اس مڈل کلاس گھرانے کا حصہ ہیں جو کراے کے گھر میں مقیم ہے۔ البتہ یہ فکر اور پریشانی کس تیزی سے موت کے منہ میں لے جاتی ہے یہ جاننے کے لئے اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں۔

جرنل آف Epidemiology میں شائع شدہ تحقیق میں برطانوی ایسے شہریوں کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیے گئے جو کہ کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ نمونوں کے نتائج سے یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ کرائے کے گھروں میں رہنے والوں کی حیاتیاتی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ یہ عمر میں اضافہ بیروزگار رہنے کے مقابلے میں دوگنا ہے۔

کرایے کے گھر میں رہنے والے ایسے افراد جن کے لئے کرایہ ادا کرنا مشکل ہے یا ان کی زندگی میں اور بھی پریشانیاں ہیں ان پر بڑھاپا مذید تیزی سے حملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے بال سفید ہونے لگتے ہیں اور مختلف بیماریاں بھی گھیر لیتی ہیں۔

ایسے لوگ اگر اپنا مکان بنا لیں یا پھر کوئی ان کا کرایہ ادا کرنے میں مدد کردے تو ان کا بڑھاپے کی جانب بڑھنے والا سفر کم ہوسکتا ہے. اس کے علاوہ ذہنی تناؤ کو کم سے کم رکھنے والی عادات بھی اس مسئلے کو حل کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں

Kiraye Kay Ghar Main Rehnay Kay Nuqsanat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kiraye Kay Ghar Main Rehnay Kay Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiraye Kay Ghar Main Rehnay Kay Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1394 Views   |   14 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کرائے کے گھر میں رہنے والے کس خوفناک بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں.. تحقیق میں انکشاف! جانیں اس سے کیسے بچیں

کرائے کے گھر میں رہنے والے کس خوفناک بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں.. تحقیق میں انکشاف! جانیں اس سے کیسے بچیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کرائے کے گھر میں رہنے والے کس خوفناک بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں.. تحقیق میں انکشاف! جانیں اس سے کیسے بچیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔