دہی سے زبردست سا فیشل کریں اس کے رزلٹ سے آپ کو بھی حیرانی ہوگی۔ تو اب قدرتی اجزاء کا فیشل گھر میں کریں اور کیمیکل کے پراڈکٹس سے جان چھڑائیں۔ دہی سے بے جان چہرے پر رونق آجاتی ہے کیونکہ اس میں کیلشیئم، پوٹاشئیم اور زنک کی خوبیاں ہوتی ہیں جو تمام جلد کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی چہرے کے داغ دھبوں کو ختم کرنے میں مفید ہوتی ہے۔
طریقہ:
٭ کلینزنگ:
سب سے پہلے کلینزنگ کرنے کے لئے آپ دہی اور لیموں کا رس اچھی طرح ملائیں اور اس کو چہرے پر لگا کر کم ازکم آٹھ منٹ تک مساج کریں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
٭ اسکربر:
اس کے لئے آپ دہی اور چاول کا آٹا ایک ایک چمچ ملائیں اچھی طرح اور چہرے پر لگائیں، اس مرحلے میں آپ دس سے پندرہ منٹ مساج کریں کیونکہ جلد کے مساموں کی صفائی اس طرح بے حد آسانی سے ہوگی۔
٭ فیس پیک:
بیسن، دہی، ہلدی، شہد، عرقِ گلاب اور لیموں کا جوس یکجان لے لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرکے پیک بنائیں اور چہرے پر لگا کر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں بعد میں ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ لیجئیے ہوگیا گھر کی بنی دہی کا لاجواب فیشل۔۔۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dahi Facial Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dahi Facial Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Minhas is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Minhas is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
دہی والا فیشل ایک بار کیا میں تو اس کا رزلٹ دیکھ کر حیران ہی رہ گئی آپ بھی گھر میں ہی ان قدرتی اجزا سے فیشل کریں اور پائیں چمکدار چہرہ
دہی والا فیشل ایک بار کیا میں تو اس کا رزلٹ دیکھ کر حیران ہی رہ گئی آپ بھی گھر میں ہی ان قدرتی اجزا سے فیشل کریں اور پائیں چمکدار چہرہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دہی والا فیشل ایک بار کیا میں تو اس کا رزلٹ دیکھ کر حیران ہی رہ گئی آپ بھی گھر میں ہی ان قدرتی اجزا سے فیشل کریں اور پائیں چمکدار چہرہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔