آپ کا حسن و جمال ہے.. وینا ملک نے ایک بار پھر ماضی میں مفتی عبدالقوی سے ہوئی بحث کو دہرا دیا

"مفتی قوی تو تمام اداکاراؤں کی خفیہ نگرانی کرتے ہیں اور انہیں سب کا پتا ہوتا ہے!" وینا ملک نے یہ دلچسپ انکشاف حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں کیا، جہاں انہوں نے ماضی کے تنازعات، شوبز کیریئر اور اپنی ممکنہ دوسری شادی پر کھل کر بات کی۔

وینا ملک نے اپنے بھارتی ریئلٹی شو "بگ باس" میں کام کرنے کے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں وہاں کافی مزہ آیا، لیکن شو کے بعد انہیں دھمکیاں بھی ملیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ بگ باس کے گھر میں 56 کیمرے اندر اور باہر نصب تھے جو ہر لمحہ سب کچھ ریکارڈ کرتے رہتے ہیں، اور وہاں کچھ بھی چھپا نہیں رہتا۔

وینا کے مطابق بگ باس میں شرکت کے بعد مفتی قوی نے ان کے بارے میں تنقیدی بیانات دیے۔ اداکارہ نے ان سے سوال کیا کہ انہیں یہ سب کیسے معلوم ہوا؟ جس پر مفتی قوی مزید بھڑک گئے۔ وینا نے یہ بھی بتایا کہ مفتی قوی نے سوال کیا تھا کہ آیا وینا اپنے بچوں کے ساتھ بگ باس دیکھ سکتی ہیں؟ وینا کا کہنا تھا کہ ان کے بچے ان کی زندگی کے تمام پہلوؤں سے واقف ہیں اور وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر بگ باس سمیت سب کچھ دیکھتے ہیں۔

مزاحیہ انداز میں بات جاری رکھتے ہوئے وینا نے کہا کہ مفتی قوی کو ہر اداکارہ کی خبریں خفیہ انداز میں مل جاتی ہیں۔ ماضی میں مفتی قوی نے انہیں ان کے حسن و جمال پر بھی کچھ کہا، جس پر وینا نے سوال اٹھایا کہ انہیں یہ کیسے پتا چل گیا؟

Veena Malik Remebering Mufti Abdul Qawi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Veena Malik Remebering Mufti Abdul Qawi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Veena Malik Remebering Mufti Abdul Qawi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2569 Views   |   01 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آپ کا حسن و جمال ہے.. وینا ملک نے ایک بار پھر ماضی میں مفتی عبدالقوی سے ہوئی بحث کو دہرا دیا

آپ کا حسن و جمال ہے.. وینا ملک نے ایک بار پھر ماضی میں مفتی عبدالقوی سے ہوئی بحث کو دہرا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کا حسن و جمال ہے.. وینا ملک نے ایک بار پھر ماضی میں مفتی عبدالقوی سے ہوئی بحث کو دہرا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔