خانہ کعبہ کو دیکھ کر چھوٹی بچی کی طرح رو پڑتی ہوں.. حنا خان نے عمرہ کے دوران لی گئی تصاویر شئیر کردیں

"یہ میرا پہلا عمرہ نہیں ہے لیکن ’ میری گھبراہٹ، بے چینی اور جذبات سب کچھ پہلے کی طرح ہیں. آپ روتے ہیں اور ایک چھوٹی بچی کی طرح رونے لگتے ہیں. خانہ کعبہ سے کوئی بھی شخص اپنی نظر نہیں ہٹا سکتا کیونکہ یہ سب بے حد بہترین ہے، یہ مقدس مقام میرے اندر بہت سکون اور اطمینان بھر دیتا ہے۔ الحمدللہ"

یہ کہنا ہے بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان کا جو اس وقت عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں. حنا نے انسٹاگرام پر اس دوران کئی تصاویر شئیر کیں جن میں انھیں قرآن مجید پڑھتے اور خانہ کعبہ کو ہاتھ لگاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے.

حنا خان اس سے پہلے بھی گزشتہ برس رمضان کے مہینے میں بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرچکی ہیں.

Hina Khan Shared Pictures During Her Umrah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khan Shared Pictures During Her Umrah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khan Shared Pictures During Her Umrah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   612 Views   |   14 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

خانہ کعبہ کو دیکھ کر چھوٹی بچی کی طرح رو پڑتی ہوں.. حنا خان نے عمرہ کے دوران لی گئی تصاویر شئیر کردیں

خانہ کعبہ کو دیکھ کر چھوٹی بچی کی طرح رو پڑتی ہوں.. حنا خان نے عمرہ کے دوران لی گئی تصاویر شئیر کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خانہ کعبہ کو دیکھ کر چھوٹی بچی کی طرح رو پڑتی ہوں.. حنا خان نے عمرہ کے دوران لی گئی تصاویر شئیر کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔