تِل کے لڈّو (پنیاں) بنانے کی ترکیب:
۔ سب سے پہلے 1 کپ تِل لیکر اسے صاف کرلیں۔
۔ پھر اسے دھیمی آنچ پر کچھ سیکنڈز روسٹ کر کے ایک پلیٹ میں نکال دیں۔
۔ اب ایک پین میں ½ کپ گُڑ اور 1 سے 2 چمچ پانی شامل کر کے اسے پکائیں۔
۔ گُڑ کے شیرے کو ضرورت سے زیادہ نہ پکایا جائے ورنہ وہ ٹھنڈا ہو کر جم جائے گا، بلکہ تھوڑی دیر پکا کر چولہا بند کر دیں۔
۔ اسکے بعد اس میں تِل ڈال کر مکس کریں، اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں۔
۔ جب نیم گرم رہ جائے تو اس کے لڈّو بنا کر رکھ دیں۔
۔ سرد موسم میں خود بھی ان لڈوؤں کا لطف اٹھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں۔
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Til Gur Ladoo Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Til Gur Ladoo Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
صرف 2 اجزاء سے تِل کے لڈّو تیار! بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں ڈھیر سارے لڈّو بنائیں اور جی بھر کے کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں
صرف 2 اجزاء سے تِل کے لڈّو تیار! بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں ڈھیر سارے لڈّو بنائیں اور جی بھر کے کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 2 اجزاء سے تِل کے لڈّو تیار! بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں ڈھیر سارے لڈّو بنائیں اور جی بھر کے کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔