میری والدہ میرا فخر ۔۔ علی ظفر نے والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر کیا کہا؟

یوم پاکستان کے دن کے موقع پر نامور شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا جن میں مقبول پاکستانی گلوکار علی ظفر کی والدہ بھی شامل ہیں۔

علی ظفر کی والدہ کنول امین کو یوم پاکستان کے موقع پرتمغۂ امتیاز سے نوازا گیا جس پر گلوکار نے خوشی کا اظہار کیا۔

علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے کے بعد ان کی تصویر شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک ایسی خاتون کے بیٹے کے طور پر میرا دل فخر سے سرشار ہے جس نے تعلیم کے میدان میں اپنی خدمات انجام دینے کے لیے اپنا سب کچھ وقف کر دیا اور بے شمار قربانیاں دیں۔

گلوکار نے مزید لکھا ہے کہ آج یومِ پاکستان پر والدہ کو ستارۂ امتیاز ملا۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے آخر میں اپنی والدہ سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

Ali Zafar Ne Walda Ko Tamgha E Imtiaz Milne Per Mubarkbad Dedi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ali Zafar Ne Walda Ko Tamgha E Imtiaz Milne Per Mubarkbad Dedi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ali Zafar Ne Walda Ko Tamgha E Imtiaz Milne Per Mubarkbad Dedi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   29748 Views   |   25 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری والدہ میرا فخر ۔۔ علی ظفر نے والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر کیا کہا؟

میری والدہ میرا فخر ۔۔ علی ظفر نے والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری والدہ میرا فخر ۔۔ علی ظفر نے والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔