گھر میں کھانا پکاتے ہوئے صرف ایک آدھ لیموں ہی استعمال ہوتا ہے اور باقی بچے ہوئے رکھے رکھے خراب ہوجاتے ہیں. آج ہم آپ کو ان لیموؤں کو محفوظ رکھنے کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے یہ لمبے عرصے تک آپ کے کام آسکتے ہیں.
دراصل لیموں کو اگر ائیر ٹائٹ ڈبے میں بھی رکھا جائے تو ان سے ایسی گیس خارج ہوتی ہیں جو دوسرے لیموں کو خراب کردیتی ہیں. لیموں جو محفوظ رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ ایک دوسرے سے بالکل بھی ٹچ نہ ہوں.
مصالحہ ٹی وی کی مشہور شیف ثمینہ جلیل نے اس مسئلے کا حل بتاتے ہوئے کہا کہ ایک لیموں کو ٹشو پیپر میں اس طرح لپیٹیں کے وہ مکمل طور پر ڈھک جائے اور اس میں ہوا کا گزر نہ ہو. اس کام کے لئے اخبار بھی استعمال کیا جاسکتا ہے.
ہر لیموں کو الگ الگ لپیٹ کر اسے کسی ائیر ٹائٹ ڈبے میں بند کر کے رکھ دیں اور ضرورت کے وقت نکال کر استعمال کریں.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Save Lemon For One Month and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Save Lemon For One Month to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نہ پھپھوند لگے گی نہ ہی گلیں گے۔۔ مشہور شیف نے لیموں کو 1 مہینے تک تازہ رکھنے کا کیا ٹوٹکہ بتایا؟
نہ پھپھوند لگے گی نہ ہی گلیں گے۔۔ مشہور شیف نے لیموں کو 1 مہینے تک تازہ رکھنے کا کیا ٹوٹکہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ پھپھوند لگے گی نہ ہی گلیں گے۔۔ مشہور شیف نے لیموں کو 1 مہینے تک تازہ رکھنے کا کیا ٹوٹکہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔