کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے گھر سے باہر کھڑے رہے ۔۔ سرفراز احمد نے کن لذیز کھانوں سے قومی ٹیم کی خاطر تواضع کی؟ دیکھیں

پاکستانی ٹیم نے کراچی کے لذیز و اسپیشل کھانے سرفراز احمد کے گھر کھائے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے گزشتہ رات پوری ٹیم سرفراز احمد کے گھر پہنچی جہاں رات کا کھانا کھایا گیا۔

وائرل ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بس میں قومی کرکٹ ٹیم کراچی کے علاقے بفرزون میں قائم سرفراز احمد کے گھر پہنچی تو سخت سیکیورٹی کے انتظامات کی گئے تھے۔

تاہم بس سے نیچے اترتے ہی اسٹار بلے باز محمد رضوان کافی دیر تک عوام کے ہجوم کو ہاتھ ہلا کر ان کے علاقے میں گرم جوشی سے خوش آمدید کہنے پر شکریہ ادا کرتے رہے۔

اس موقعے پر بفرزون میں سرفراز کی رہائش گاہ کے اطراف رہائش پذیر لوگ اپنے گھروں کی چھتوں اور بالکنیوں میں کھڑے ہو کر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیکھتے رہے تاہم سرفراز نے خود اور ان کے گھر کے دیگر افراد گھر کے باہر کھڑے رہے اور کھلاڑیوں کو گھر میں خوش آمدید کہا۔

Sarfaraz Ne Kin Khano Se Tawazu Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarfaraz Ne Kin Khano Se Tawazu Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarfaraz Ne Kin Khano Se Tawazu Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4578 Views   |   21 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے گھر سے باہر کھڑے رہے ۔۔ سرفراز احمد نے کن لذیز کھانوں سے قومی ٹیم کی خاطر تواضع کی؟ دیکھیں

کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے گھر سے باہر کھڑے رہے ۔۔ سرفراز احمد نے کن لذیز کھانوں سے قومی ٹیم کی خاطر تواضع کی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے گھر سے باہر کھڑے رہے ۔۔ سرفراز احمد نے کن لذیز کھانوں سے قومی ٹیم کی خاطر تواضع کی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔