پوری عوام کو جشنِ چماٹ مُبارک ہو ۔۔ عذرا کو دیا جمال نے زور دار طمانچہ کے مزہ ہی آگیا، بے بی باجی کو گھر سے نکال کر کون کرے گا عیش؟ ولید نے دل جیت لیا

ڈرامہ بے بی باجی میں عذرا بھابھی کو جمال نے اتنی زور سے مارا تھپڑ کے ان کے ۱۴ طبق ہوگئے روشن۔۔ کیونکہ ولید کو اس کے دوستوں نے بتادی سچائی کہ کس طرح ماں کو دھکے مارتے ہوئے بھابھی نے گھر سے نکالا۔ بے بی باجی کو عذرا نے گھر سے ڈانٹ کر نکال دیا کہ وہ کبھی اس کے کام نہ آئیں۔۔ عذرا کا یہ خوفناک عمل نہ تو سوشل میڈیا صارفین کو پسند آیا ہے اور نہ ہی بے بی باجی کو جو اپنے 4 جوان بیٹے ہونے کے باوجود بھی اولڈ ہوم میں زندگی گزارنے کا فیصلہ کرچکی ہیں۔ یہ ان کی خوش نصیبی ہے کہ ان کو اولڈ ہوم میں بھی اپنی جان پہچان کی عورت مل گئی جو ان کا خیال تو رکھ لے گی۔

عذرا جیسی بہوؤیں گھروں کو بسانا نہیں بلکہ صرف اجاڑنا جانتی ہیں۔ آج تو عذرا یہ کام کر رہی ہے کل کو کیا اس کی اولاد اس کو بڑھاپے میں سہارا دے سکے گی یا یونہی بے بی باجی کی طرح اکیلا چھوڑ کر اپنی زندگی گزارنے میں مگن ہو جائے گی۔ جویریہ سعود نے خود سوشل میڈیا پر جمال یعنی سعود کی جانب سے پڑنے والے اس تھپڑ کا وائرل کلپ اپ لوڈ کیا جس پر سنیتا مارشل نے بھی کمنٹ کیا اور دیگر ساتھی اداکاروں نے بھی ۔۔ ویڈیو:

Azra Ko Thapar Mara Baby Baji

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Azra Ko Thapar Mara Baby Baji and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Azra Ko Thapar Mara Baby Baji to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   3510 Views   |   27 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

پوری عوام کو جشنِ چماٹ مُبارک ہو ۔۔ عذرا کو دیا جمال نے زور دار طمانچہ کے مزہ ہی آگیا، بے بی باجی کو گھر سے نکال کر کون کرے گا عیش؟ ولید نے دل جیت لیا

پوری عوام کو جشنِ چماٹ مُبارک ہو ۔۔ عذرا کو دیا جمال نے زور دار طمانچہ کے مزہ ہی آگیا، بے بی باجی کو گھر سے نکال کر کون کرے گا عیش؟ ولید نے دل جیت لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پوری عوام کو جشنِ چماٹ مُبارک ہو ۔۔ عذرا کو دیا جمال نے زور دار طمانچہ کے مزہ ہی آگیا، بے بی باجی کو گھر سے نکال کر کون کرے گا عیش؟ ولید نے دل جیت لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔