بال زندگی بھر سفید نہیں ہوں گے.. بینگن سے 100 فیصد بال کالے کریں! جانیں سستا اور آسان طریقہ

وقت سے پہلے سفید بال آج کل ہر دوسرے شخص کا مسئلہ ہیں. بالوں کو کالا کرنے کے لیے ہم ڈائی کا سہارا تو لے لیتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ کیمیکل سے بھرپور ڈائی ہماری سر کی جلد کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں. تو آئیے اس مسئلے کا قدرتی حل آپ کو پیش کرتے ہیں.

بینگن ایسی سبزی ہے جس میں مختلف معدنیات اور وٹامنز کے ساتھ آئرن بہت زیادہ پایا جاتا ہے. یہاں تک کہ بینگن کو تھوڑی دیر بھی پانی میں ڈالو تو آئرن کی بھاری مقدار کی وجہ سے پانی کا رنگ سیاہ پڑ جاتا ہے. اسی وجہ سے ہم بینگن سے بالوں کو سیاہ کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں.

سب سے پہلے بینگن کو دھو کر کاٹ لیں اور ارنڈ کے تیل "کیسٹر آئل) میں ڈال کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں. اس کے بعد اگلے دن دونوں کو اتنا پکائیں کہ بینگن جل کر کالا ہوجائے. تیل کو چھان کر الگ کرلیں.

اس تیل کے مسلسل استعمال سے آپ کے بال ایک مہینے میں سیاہ ہوجائیں گے اور سر کی جلد میں خشکی یا دیگر انفیکشن بھی ختم ہوجائیں گے. بالزندگی بھر سفید نہیں ہوں گے.

Bengan Say Baal Kalay Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Bengan Say Baal Kalay Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bengan Say Baal Kalay Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2191 Views   |   18 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

بال زندگی بھر سفید نہیں ہوں گے.. بینگن سے 100 فیصد بال کالے کریں! جانیں سستا اور آسان طریقہ

بال زندگی بھر سفید نہیں ہوں گے.. بینگن سے 100 فیصد بال کالے کریں! جانیں سستا اور آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال زندگی بھر سفید نہیں ہوں گے.. بینگن سے 100 فیصد بال کالے کریں! جانیں سستا اور آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔