انہیں کپڑے پہننے کا سلیقہ نہیں ۔۔ رمضان میں یوں دلہن بن کر ٹی وی پر آنے کے بعد عوام ندا یاسر پر برس پڑی، ویڈیو

انہیں دیکھ کر لگتا ہے رمضان شو میں نہیں ولیمے کی تقریب میں جا رہی ہیں۔ یہ الفاظ تھے پاکستان کی مشہور میزبان و اداکارہ ند یاسر کیلئے۔ ملک پاکستان میں اس وقت رمضان کا با برکت مہینہ چل رہا ہے۔

اس میں لوگوں پر ایک طرف تو اللہ پاک کی طرف رحمت برس رہی ہے اور دوسری طرف پاک مہینے میں پاکستانی عوام ندا یاسر کے کپڑوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ ندا نے رمضان کے تقدس میں مارننگ شو کی بجائے سحری پروگرام شروع کیا جس میں یہ تمام ابھرتے ہوئے اور مشہور پاکستانی اداکاروں کو مدعو کرتیں اور ان سے ان کے بچپن سے متعلق سوالات کرتیں کہ آپکا رمضان کیسا گزرتا تھا وغیرہ وغیرہ۔ مگر ان شوز میں یہ زیادہ تر شرارہ پہن کر شریک ہوئیں۔

جس پر پاکستانی عوام نے شدید تنقید کرتے ہوئے یہ الفاظ کہے۔ جیسا کہ رفعت نامی خاتون کا کہنا تھا کہ عمر 50 سال اور فیشن 18 سال کی لڑکی والا۔

خان نامی شخص کہتا ہے کہ یہ ندا آنٹی کس کی مہندی پر جا رہی ہیں، موسمی لگ رہی ہیں۔ جبکہ پروفیسر ثناء کہتی ہیں کہ ایک تو اس کی ہر روز ہی عید ہوتی ہے۔

Kapray Pehnny Ka Saliqa Nhe

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kapray Pehnny Ka Saliqa Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kapray Pehnny Ka Saliqa Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2542 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

انہیں کپڑے پہننے کا سلیقہ نہیں ۔۔ رمضان میں یوں دلہن بن کر ٹی وی پر آنے کے بعد عوام ندا یاسر پر برس پڑی، ویڈیو

انہیں کپڑے پہننے کا سلیقہ نہیں ۔۔ رمضان میں یوں دلہن بن کر ٹی وی پر آنے کے بعد عوام ندا یاسر پر برس پڑی، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انہیں کپڑے پہننے کا سلیقہ نہیں ۔۔ رمضان میں یوں دلہن بن کر ٹی وی پر آنے کے بعد عوام ندا یاسر پر برس پڑی، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔