کھانس کھانس کر سینہ دُکھ جاتا ہے ۔۔ جانیں دھول مٹی سے ہونے والی پھیپھڑوں کی تکلیف اور کھانسی کے لیئے اجوائن میں کیا ملا کر پیئیں؟

پاکستان میں لاہور، کراچی جیسے بڑے شہروں سمیت دیگر حصوں میں ہوا کے خطرناک معیار کے باعث ہر طرف پھیپھٹروں کا انفیکشن پھیلا ہوا ہے اور ہر دوسرا شخص آپ کو چھینکتا اور کھانستا ہوا نظر آتا ہے، کیونکہ ہوا میں حد سے زیادہ دھول، مٹی اور آلودگی ہوگئی ہے۔

اگر آپ کو بھی کھانسی، چھینک، اور گلے اور آنکھوں میں جلن ہو رہی ہے تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں کنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ روپالی دتا اس سے بچنے کیلیئے کیا اور کون سی ریمیڈی بتاتی ہیں۔

روپالی دتا بتاتی ہیں کہ، وٹامن سی، وٹامن ای، وٹامن ڈی، کیروٹینائڈز اور مختلف معدنیات سمیت غذائی اجزاء کا استعمال فضائی خطرات سے نمٹنے اور پھیپھڑوں کی صحت کو فروغ دینے کا ایک آسان ترین طریقہ ہے۔

کھانسی اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کے لیئے بہترین ریمیڈی:

یہ نسخہ انتہائی آسان اور سادہ ہے۔

آپ کو ملیٹھی کا تین انچ کا ٹکڑا، ایک چائے کا چمچ اجوائن، آدھا انچ ادرک کا ٹکڑا اور ایک چائے کا چمچ گڑ چاہیے۔

پھر ان تمام اجزاء کو ایک ساتھ 1.5 کپ پانی میں کم از کم دو منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر چھوٹے چھوٹے گھونٹ پیئیں۔

یہ کاڑھا بہت بہترین گھریلو علاج کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ سوزش اور سانس کے مسائل کو روکنے اور باہر کی خراب ہوا کے معیار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔

Ajwain Mulethi Tea For Lungs Infection

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ajwain Mulethi Tea For Lungs Infection and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ajwain Mulethi Tea For Lungs Infection to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1238 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

کھانس کھانس کر سینہ دُکھ جاتا ہے ۔۔ جانیں دھول مٹی سے ہونے والی پھیپھڑوں کی تکلیف اور کھانسی کے لیئے اجوائن میں کیا ملا کر پیئیں؟

کھانس کھانس کر سینہ دُکھ جاتا ہے ۔۔ جانیں دھول مٹی سے ہونے والی پھیپھڑوں کی تکلیف اور کھانسی کے لیئے اجوائن میں کیا ملا کر پیئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانس کھانس کر سینہ دُکھ جاتا ہے ۔۔ جانیں دھول مٹی سے ہونے والی پھیپھڑوں کی تکلیف اور کھانسی کے لیئے اجوائن میں کیا ملا کر پیئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔