"مجھے اپنے پیروں کو صاف ستھرا رکھنے کا اور سجانے کا بہت شوق ہے اس لئے ہر 15 دن بعد میں خود ہی پیڈی کیور گھر میں کر لیتی ہوں"
یہ کہنا ہے پاکستان کی سینئر ترین اداکارہ بشریٰ انصاری کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر پیڈی کیور کرنے کا طریقہ بتایا ہے.
بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ پیڈی کیور کرتے ہوئے سب سے زیادہ اس بات کا خیال رکھیں کہ تولیہ اور باقی ضروری چیزیں پاس رکھی ہوں ورنہ گیلے پیر سے بار بار اٹھ کر جانا خطرناک ہوتا ہے.
سب سے پہلے انھوں نے اپنے ناخن تراشے اور فائل کیا. اس کے بعد ٹب میں شیمپو ڈال کر گرم پانی میں پیر بھگو دیے. ساتھ ساتھ انھوں نے اپنے ہاتھ کے ناخنوں کو بھی فائل کر لیا. 15 منٹ بعد ٹب سے پیر نکال کر پیروں پر اسکرب اچھی طرح مل کر پیر صاف کرلیا اور پھر موئسچرائز کرنے کے بعد اپنے پسندیدہ رنگ کی نیل پالش لگا لی.
بشریٰ انصاری نے کہا کہ پیڈی کیور کرنے سے پیر صاف اور خوبصورت ہی نہیں رہتے بلکہ اس سے ذہنی تناؤ میں بھی کمی آتی ہے. اس کے علاوہ پیڈی کیور گھر پر کر کے پارلر جا کے ہزاروں روپے اور وقت ضائع کرنے کی بچت بھی ہوسکتی ہے.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Bushra Ansari Shared Video Of Her Pedicure and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Shared Video Of Her Pedicure to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پانی میں یہ چیز ملا کر پیر بھگو دیں.. بشریٰ انصاری گھر میں خود پیڈی کیور کیسے کرتی ہیں؟ دیکھیں
پانی میں یہ چیز ملا کر پیر بھگو دیں.. بشریٰ انصاری گھر میں خود پیڈی کیور کیسے کرتی ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پانی میں یہ چیز ملا کر پیر بھگو دیں.. بشریٰ انصاری گھر میں خود پیڈی کیور کیسے کرتی ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔