بیوی کے بال دیکھ کر انھیں شادی کے لئے پسند کیا.. معمر رانا اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

"عورت کی اصل خوبصورتی اس کے بچوں میں نظر آتی ہے. میری اہلیہ نے نہ صرف دونوں بیٹیوں کو بلکہ مجھے بھی بچوں کی طرح پالا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار معمر رانا کا جنھوں نے الف چینل پر اپنی اہلیہ مہناز پرویز کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں کیں.

معمر رانا کا کہنا تھا کہ ان کی دو بیٹیاں ہیں اور وہ کافی نرم دل باپ ہیں بیٹیوں کو آگے بڑھنے سے نہیں روکتے جبکہ ان کی بیگم کافی سخت مزاج ماں ہیں جو بیٹیوں کی تربیت پر کڑی نظر کرتی ہیں.

شادی کے حوالے سے معمر رانا نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 25 برس کا عرصہ گزر چکا ہے اور انھوں نے اپنی اہلیہ کے لمبے اور خوبصورت بال دیکھ کر انھیں پسند کیا تھا.

دوسری جانب ان کی اہلیہ مہناز کا کہنا تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے پر شک نہیں کرنا چاہیے. اس کے علاوہ اگر کوئی دل دکھانے والی بات ہو بھی جائے تو اسے نظر انداز کردیں اور دل کو بڑا کریں.

Muammar Rana Interview About His Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muammar Rana Interview About His Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muammar Rana Interview About His Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9100 Views   |   13 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بیوی کے بال دیکھ کر انھیں شادی کے لئے پسند کیا.. معمر رانا اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

بیوی کے بال دیکھ کر انھیں شادی کے لئے پسند کیا.. معمر رانا اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کے بال دیکھ کر انھیں شادی کے لئے پسند کیا.. معمر رانا اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔