تخم بالنگا :
اس خوشبودار بیج کے فوائد بے شمار ہیں ۔ گرمی کی شدت کو کم کرنے اور جسم کا درجہ حرارت معتدل رکھنے میں انتہائی پُراثر ہے ۔
تخم بالنگا کے فوائد :
۱۔ اس میں دودھ کے مقابلے پانچ گنا زیادہ کیلشیم اور تازگی کے اجزاء پائے جاتے ہیں ۔
۲۔ اس میں دودھ کے مقابلے پانچ گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہے ۔
۳۔ یہ پوٹاشیم اومیگا تھری سے بھرپور ہے۔
۴۔ آرتھرائٹس کے درد میں آرام دیتا ہے ۔
۵۔ نیند کو بہتر بنانے کا معاون ہے ۔
۶۔ مختلف قسم کے سرطان سے حفاظت کرتا ہے۔
۷۔ خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال میں لاتا ہے۔
۸۔ آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
۹۔ مدافعتی نظام کو مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔
۱۰۔ نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
تخم بالنگا کا شربت بنانے کی ترکیب :
اجزاء:
لیموں ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
روح افزاء ۔۔۔۔۔۔تین چمچے
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک لیٹر
تخم بالنگا ۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ پانی میں بھگوئے ہوئے
گڑ /شکر ۔۔۔۔۔۔آدھ کپ
ترکیب :
گڑ کی شکر کو پانی میں حل کرلیں ۔
پھر روح افزاء تخم بالنگا اور لیموں کا رس شامل کرلیں ۔ فریج میں رکھ کر خود بھی استعما ل کریں اور دوسروں کو بھی پلائیں ۔
نوٹ :
ذیابیطس کے مریض معالج کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں ۔
تخم بالنگا کے شربت یا آئسکریم اور فالودے کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
انتہائی فرحت بخش اور مفرِح قلب ہے ۔
Tukhme Balanga is a healthful aromatic seed with lots of amazing benefits to human health. It is used in various kinds of drinks like rooh afza sharbat, falooda, ice cream, jaggery drink and more. Know where and how this miraculous seed is beneficial to our health along with a very delicious recipe of tukhm e balanga sharbat.
Tukhm Balanga (also know as chia seeds in English and written tukh malanga as well) is simply a healthy gift from nature. Read its benefits in Urdu below.
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tukhm Balanga Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tukhm Balanga Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Tukhm e Balanga Benefits and Sharbat Recipe
Tukhm e Balanga Benefits and Sharbat Recipe ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Tukhm e Balanga Benefits and Sharbat Recipe سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔