ہڈیاں مضبوط کرنے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔۔ صحت سے بھرپور کھیرے کے بے شمار کرشماتی فوائد جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے

قدرت نے ہر شے میں کوئی نہ کوئی شفاء رکھی ہے جن کے حوالے سے ہم لاعلم ہوتے ہیں۔ اب جیسا کہ پھل اور سبزیاں انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید سمجھی جاتی ہیں اور ڈاکٹرز بھی مریضوں کو پھل اور سبزیاں کھانے کی تجویز پیش کرتے ہیں جن کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔
سب سے اچھی بات فروٹس اور سبزیوں کے کھانے کا بھی فائدہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان کو چہرے پر لگانے کا بھی۔
تو آج ہم ایک سبزی کے بارے میں آپ کوبتانے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں ہے اور اس کے بے شمار فوائد موجود ہیں۔
اس بہترین سبزی کا نام ہے' کھیرا' جس کا استعمال عام طور پر کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر کیا جاتا ہے۔ کھیرے کئی سائز اور مختلف شکلوں کے بھی ہوتے ہیں۔

کھیرے کے طبی فوائد

1- کھیرے کا استعمال دل کے مریضوں کے لیے انتہائی معاون ہے، کیونکہ اس سے کولیسٹرول لیویل بہتر ہوتا ہے جس سے دل کی صحت اچھی رہتی ہے۔
2- جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ کھیرا پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ جن افراد کو معدے کی شکایت ہوتی ہے انہیں کھیرے کا استعمال لازمی کرنا چاہئے۔
3- ایک تحقیق کے مطابق کھیرا ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے خاص کر بوڑھے افراد کے لیے کھیرا بہت بہتر ہے۔
4- جس طرح کھیرا کھانے سے اندرونی طور پر انسان صحت کی نعمت سے مالا مال رہتا ہے اسی طرح کھیرے کے ٹکڑے جلد پر لگانے سے جھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کھیرے کا ایک ٹکڑا منہ میں رکھنے سے سانس کی بدبو اور سانس کی خرابی دور ہو جاتی ہے۔
5- کھیرا ذیابطیس کے مریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ کھیرے کا رس لبلبے انسولین بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جو کہ شوگر کے مریوضوں کے لیے اہم ہے۔
6- کھیرے کے ٹکڑے آنکھوں کے نیچے ہلکوں کو ختم کرنے کے لیے بھی استعمال میں لائے جا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ جلد کے لیے بہت مؤثر ہے۔
بشکریہ: ہماری ویب

Kheery Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kheery Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kheery Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3385 Views   |   19 Jun 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہڈیاں مضبوط کرنے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔۔ صحت سے بھرپور کھیرے کے بے شمار کرشماتی فوائد جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے

ہڈیاں مضبوط کرنے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔۔ صحت سے بھرپور کھیرے کے بے شمار کرشماتی فوائد جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہڈیاں مضبوط کرنے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔۔ صحت سے بھرپور کھیرے کے بے شمار کرشماتی فوائد جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔