مکئی دی روٹی، سرسوں دا ساگ.. کرینہ کپور دیسی کھانے کیوں کھانے لگیں؟ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

"مکئی کی روٹی، سرسوں دا ساگ اور ہمارے اپنے گھر کا باغ"

یہ دلچسپ کیپشن دیا ہے معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے جو اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ سسرال میں کرسمس کی چھٹیاں منا رہی ہیں. ایسے میں ان کے کھانے پینے کی چوائس نے مداحوں کو حیران کر ڈالا ہے. تصاویر دیکھیں

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرینا اپنے نواب شوہر اور اداکار سیف علی خان کے آبائی محل میں موجود ہیں جبکہ ان کے سامنے اصلی مکھن اور ساگ وغیرہ موجود ہے

واضح رہے کہ عام طور پر اداکاراؤں کو اپنے کھانے پینے کے معاملات میں جتنی احتیاط کرنی پڑتی ہے کرینہ اس معاملے میں دیسی کھانوں اور خاص طور پر دیسی گھی کی بہت شوقین ہیں. ان کا ماننا ہے کہ دیسی کھانے وزن بڑھاتے نہیں بلکہ صحت مند رکھنے میں مدد کرتے ہیں.

Kareena Kapoor Pictures Eating Desi Foods

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor Pictures Eating Desi Foods and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor Pictures Eating Desi Foods to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2647 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

مکئی دی روٹی، سرسوں دا ساگ.. کرینہ کپور دیسی کھانے کیوں کھانے لگیں؟ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

مکئی دی روٹی، سرسوں دا ساگ.. کرینہ کپور دیسی کھانے کیوں کھانے لگیں؟ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مکئی دی روٹی، سرسوں دا ساگ.. کرینہ کپور دیسی کھانے کیوں کھانے لگیں؟ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔