تمھیں اپنی حدیں معلوم ہونی چاہیےکہ۔۔ شازیل شوکت کے والد نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے پہلے کیا کہا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ عداوت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، عداوت میں اُن کے کردار کو بڑی پذیرائی ملی تھی۔

حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنے شوبز میں آنے کا قصہ شیئر کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو والد نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا۔

دراصل شازیل شوکت کا تعلق اسلام آباد سے ہے، مگر وہ اپنے خاندان کے ہمراہ کینیڈا چلی گئیں تھی۔شازیل کے والد افغان ہیں جبکہ ان کی والدہ کشمیری ہیں، اس پر ان کا کہنا تھا کہ "بحیثیت افغان خاندان یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ ان کی بیٹی شوبز انڈسٹری کا حصّہ بنے بلکہ تقریباً ہر خاندان میں ہی بیٹیوں کے لیے ایسے ہی خیالات پائے جاتے ہیں۔"

شازیل نے بتایا کہ، "میں جب ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو مجھے یہی ٹینشن تھی کہ گھر میں والد کو کیسے بتاؤں گی اور معلوم نہیںکہ اُن کا ردِعمل کیسا ہو گا۔ میں موقع دیکھ کر ان کے پاس گئی تو ابو نے مجھ سے پوچھا کر کہ ہو آئی ڈرامہ سائن کر کے؟ جس پر میں نے جی میں سر ہلایا۔

اس وقت میرے والد نے مجھ سے کہا کہ، "تمہاری جو حدیں ہیں وہ تمھیں پتا ہیں، بس اُن کا ہمیشہ خیال رکھنا۔"

Shazeal Shoukat Apne Walid Ka Batate Hue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shazeal Shoukat Apne Walid Ka Batate Hue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shazeal Shoukat Apne Walid Ka Batate Hue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1024 Views   |   16 Apr 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تمھیں اپنی حدیں معلوم ہونی چاہیےکہ۔۔ شازیل شوکت کے والد نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے پہلے کیا کہا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

تمھیں اپنی حدیں معلوم ہونی چاہیےکہ۔۔ شازیل شوکت کے والد نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے پہلے کیا کہا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمھیں اپنی حدیں معلوم ہونی چاہیےکہ۔۔ شازیل شوکت کے والد نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے پہلے کیا کہا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔