اگر آپ بھی زیادہ نمک کھاتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیں زیادہ نمک کھانے سے آپ کس بڑی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں

کھانے میں ذائقہ ہر شخص پسند کرتا ہے، کہ جب نوالہ منہ میں رکھیں اور چبائیں تو بس مزہ ہی آ جائے اور اسی مزے کے لئے لوگ تیکھا مرچ مصالحے والا کھانا کھاتے ہیں، کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو زیادہ نمکین کھانے کو ذائقہ دار کھانا سمجھتے ہیں،، جس کی وجہ سے وہ روزانہ زیادہ نمک والے کھانے کھاتے ہیں جس سے انجانے میں ان کی صحت پر بہت بُرا ثرا پڑتا ہے مگر وہ اس سے بالکل بے خبر ہیں۔
آج کے-فوڈز میں ہم آپ کو بتائیں گے چند ایسی بیماریوں کے بارے میں جو زیادہ نمک کھانے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہیں۔

٭ ڈی ہائیڈریشن:

لوگوں کو لگتا ہے کہ پانی کی کمی کوئی بیماری نہیں ہے، جبکہ یہ سب سے بڑی بیماری ہے اگر جسم میں پانی کی متواتر مقدار نہ پہنچائی جائے تو یہ شدید تکلیف کا باعث بنتی ہے، اس سے جلد لٹک جاتی ہے اور آپ کے پھیپھڑے خراب ہوسکتے ہیں۔

٭ ہڈیاں کمزور:

نمکیات کی زیادتی جسم میں ایک اضافی مادے کی پیداوار کو بڑھا دیتی ہے جو ہڈیوں کے لیس کو ختم کرنے کا کام کرتا ہے، اس سے آپ کی ہڈیوں میں سے کُڑکُڑ کی آواز بھی زیادہ آتی ہے اور ہڈیاں ٹوٹنے کا خدشہ بھی رہتا ہے۔

٭ ہائی بلڈ پریشر:

نمک زیادہ استعمال کرنے سے نہ صرف بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے بلکہ آپ کے خون کے قطروں میں بھی آکیسجن کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے دورانِ خون متاثر ہوتا ہے۔

٭ جسم میں درد:

بعض اوقات جسم میں تھکن بہت زیادہ ہوتی ہے، درد بہت زیادہ رہتا ہے، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ جسم کو نمکیات کی اضافی مقدار مل رہی ہے جس سے پٹھوں میں کیمیائی تبدیلی ہو رہی ہے۔

٭ سوجن:

کچھ لوگوں کے جسم کے مختلف حصے سوجن کا شکار ہو جاتے ہیں، اور اس قدر سوج جاتے ہیں کہ ان کو چلنے پھرنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ نمکیات کا زیادہ مقدار میں استعمال کرنا ہے۔

٭ پیشاب کی رنگت:

زیادہ نمک استعمال کرنے سے پیشاب کی رنگت بھی تبدیل ہوتی ہے، اور یہ اس بات کا پیش خیمہ ہے کہ آپ کا جگر صحیح طرح کام نہیں کر پا رہا اور اس میں ہائی سالٹ فاربائیڈز بن رہے ہیں جو جگر کو خراب کر رہے ہیں۔

Ziada Namak Khane Ke Nuqsanat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ziada Namak Khane Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ziada Namak Khane Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3047 Views   |   03 May 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

اگر آپ بھی زیادہ نمک کھاتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیں زیادہ نمک کھانے سے آپ کس بڑی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں

اگر آپ بھی زیادہ نمک کھاتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیں زیادہ نمک کھانے سے آپ کس بڑی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی زیادہ نمک کھاتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیں زیادہ نمک کھانے سے آپ کس بڑی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔