ایک دن میں 22 ہزار سے زائد پیسے کما لیتی ہوں ۔۔ گاڑیوں کے پنکچر لگانے والی پاکستان کی یہ پہلی لڑکی کون ہے؟

میں نے ایک دن میں 22 ہزار سے زائد کما لیا ہے جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس خوبصورت و باہمت لڑکی کے جو پنکچر لگانے کا کام کرتی ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے یہ وہ لڑکی ہے جو بسوں، ٹرکوں، موٹر سائیکل اور رکشوں کے پنکچر لگاتی ہے۔

اور اس 19 سالہ لڑکی آیت کا کہنا ہے کہ پہلے تو ابو جب بیمار رہنے لگے تو میں نے یہ کام شروع کیا کیونکہ اس وقت گھر میں غربت نے ڈیرے جما لیے تھے لیکن اب اس کام میں مجھے مزہ آتا ہے کیونکہ یہ میرا اپنا کام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پانچوں کلاس سے ہی میں نے کما کر نہ صرف اپنا گھر چلایا بلکہ اپنے اسکول کی فیس بھی خود ہی دی۔

اب اللہ پاک کے کرم سے میٹرک کر لیا ہے اور ایمازون پر بھی کام کر رہی ہوں یہی وجہ ہے کہ کچھ ماہ کی ٹریننگ کے بعد آج میں نے پہلی مرتبہ ایمازون پر 100 ڈالر کمائے جوکہ پاکستانی روپوں میں 22 ہزار بنتے ہیں۔

اس کے علاوہ جب یہ پیسے میں نے گھر لا کر اپنے اب کو دیے تو انہوں نے مجھے اپنے گلے سے لگا لیا اور روتے ہوئے کہا کہ تم میری بیٹی نہیں بیٹا ہو، جو تم نے کر دکھایا ہے، وہ تو کئی بیٹا بھی نہیں کر پاتا۔

Aik Din Mein 22 Hazar Kama Leti Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aik Din Mein 22 Hazar Kama Leti Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Din Mein 22 Hazar Kama Leti Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2697 Views   |   27 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک دن میں 22 ہزار سے زائد پیسے کما لیتی ہوں ۔۔ گاڑیوں کے پنکچر لگانے والی پاکستان کی یہ پہلی لڑکی کون ہے؟

ایک دن میں 22 ہزار سے زائد پیسے کما لیتی ہوں ۔۔ گاڑیوں کے پنکچر لگانے والی پاکستان کی یہ پہلی لڑکی کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک دن میں 22 ہزار سے زائد پیسے کما لیتی ہوں ۔۔ گاڑیوں کے پنکچر لگانے والی پاکستان کی یہ پہلی لڑکی کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔