بس سے اترے اور کھلاڑی کی والدہ نےگلے لگا لیا ۔۔ مشہور بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی کی والدہ سے جذباتی ملاقات کی ویڈیو وائرل

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ رنز کا انبار لگانے والے ویرات کوہلی کی فین فالوونگ جتنی بھارت اور پاکستان میں موجود ہے اتنی ہی دیگر ممالک میں بھی ان کے مداح بھرے ہوئے ہیں۔

یہاں تک کھلاڑیوں کی فیملیز بھی ویرات کوہلی کی دلداح ہیں جو انہیں دیکھ کر فورا ان کے ساتھ سیلفی بنانے آجاتی ہیں اور آٹوگراف کا بھی مطابلہ کرتی ہیں۔

اس کی مثال یوں ملتی ہے کہ ایک ویسٹ انڈین کھلاڑی جوشوا دا سلوا اپنی ٹیم کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچتے ہیں وہیں بھارتی ٹیم کی بس آجاتی ہے۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب انڈین کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیر کا داورہ کرتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بس کے اندر سے جیسے ہی ویرات کوہلی باہر آتے ہیں تو جوشوا دا سلوا کی والدہ کوہلی کے پاس آتی ہیں اور وہ ان سے جذباتی ملاقات کرتی ہیں۔ ویسٹ انڈین کھلاڑی کی والدہ کا جیسے خواب پورا ہوگیا ہو، وہ ان کے کان میں کچھ کہتی ہیں اس کے بعد وہ ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر بنواتی ہیں۔

خاتون کا کہنا تھا کہ میں اسٹیڈیم خاص طور پر ویرات کو دیکھنے آئی ہوں ، وہ بہت اچھے انسان ہیں. ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ میرا بیٹا ویرات کوہلی سے بہت کچھ سیکھے گا۔

Virat Kohli Meets West Indian Player Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Virat Kohli Meets West Indian Player Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Virat Kohli Meets West Indian Player Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1225 Views   |   13 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

بس سے اترے اور کھلاڑی کی والدہ نےگلے لگا لیا ۔۔ مشہور بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی کی والدہ سے جذباتی ملاقات کی ویڈیو وائرل

بس سے اترے اور کھلاڑی کی والدہ نےگلے لگا لیا ۔۔ مشہور بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی کی والدہ سے جذباتی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بس سے اترے اور کھلاڑی کی والدہ نےگلے لگا لیا ۔۔ مشہور بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی کی والدہ سے جذباتی ملاقات کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔