دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جس سے رہے یہ 7 دن تک میٹھی، جانیں زبیدہ آپا کا بہترین ٹوٹکا

رمضان میں دہی کا استعمال عام دنوں کے مقابلے بڑھ جاتا ہے اور لوگ زیادہ سے زیادہ دہی کھاتے ہیں تاکہ صحت مند بھی رہ سکیں اور مزے دار دہی بڑے بھی کھائیں، جس کے لئے کچھ لوگ ایک ساتھ زیادہ دہی لا کر فریج میں رھ لیتے ہیں۔ تازہ دہی بھی فریج میں رکھنے سے کھٹی پڑجاتی ہے، چاہے بازار سے خریدی گئی ہو یا گھر میں بنائی گئی ہو۔ اور دہی کھٹی ہوجائے تو اسے پھیکیں مت بلکہ کیجئیے یہ چھوٹا سا کام اور دہی کو کھٹا ہونے سے بچائیں باآسانی۔

جانیں زبیدہ آپا دہی کو کھٹاہونے سے بچانے کے لئے کیا طریقہ بتاتی تھیں جو بہت کارآمد ہے، جس کے استعمال سے 7 دن تک دہی کھٹا نہیں ہوتا ہے۔

ٹپس:

٭ دہی میں آپ پاؤڈر والا دودھ دہی کی مقدار کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے رکھ دیں۔ اس طریقے سے آپ کی دہی کھٹی نہیں ہوگی کیونکہ سوکھے دودھ میں سکروز اور لیکٹوز شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کھٹا پن جلدی نہیں آتا۔
٭ دہی جمانے کے بعد اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈال دیں، دہی کبھی کھٹی نہیں ہوگی۔
٭ اگر بازار سے دہی لائیں تو اس میں بھی بیکنگ سوڈا ڈال کر چھوڑ دیں، یہ کبھی خراب نہیں ہوگی۔

Dahi Khata Hone Se Bachane Ka Tarika By Zubaida Appa

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dahi Khata Hone Se Bachane Ka Tarika By Zubaida Appa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dahi Khata Hone Se Bachane Ka Tarika By Zubaida Appa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5594 Views   |   24 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جس سے رہے یہ 7 دن تک میٹھی، جانیں زبیدہ آپا کا بہترین ٹوٹکا

دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جس سے رہے یہ 7 دن تک میٹھی، جانیں زبیدہ آپا کا بہترین ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جس سے رہے یہ 7 دن تک میٹھی، جانیں زبیدہ آپا کا بہترین ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔