دوسروں کے بالوں کو دیکھ کر جلنا چھوڑیں! اب کریں بھنے ہوئے چنوں سے بال لمبے وہ بھی آسان اور سستے طریقے سے

پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کا استعمال ضرور شروع کر دیں گے۔ کولیسٹرول گھٹاتا ہے کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔

خواتین کی صحت خواتین اگر بھنے چنے کا استعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کر سکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔
آج کے-فوڈز میں جانیئے کالے چنے کیسے آپ کے بالوں کی ہیئر گروتھ کو اچھا اور ان کو مضبوط بنانے میں آپ کی بڑی مدد کرتے ہیں:

کے-فوڈز ہیئر ٹپ:

٭ کالے بھنے ہوئے چنوں کو ایک گلاس پانی میں رات بھر بھگو لیں۔
٭ اس کے بعد ان کو پانی سمیت بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ تیار کرلیں۔
٭ اس پیسٹ میں املی کا پانی شامل کریں۔
٭ اس کو اپنے بالوں کی جڑوں میں اندر سے اوپر تک اچھی طرح لگائیں۔
٭ لگانے کے 20 منٹ بعد دھوئیں اور بالوں کو خشک کرنے کے بعد ان میں ہیئر آئل لگائیں۔

اس ٹپ کو ہفتے میں 3 مرتبہ کریں، اس سے بالوں کی کمزور جڑیں مضبوط ہو جائیں گی اور ہیئر فولیکلز میں موجود آکیسجن جو بالوں کی افزائش میں کراوٹ بنتی ہے اس کو ختم کرنے کا کام کرتی ہے۔

Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3529 Views   |   10 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

دوسروں کے بالوں کو دیکھ کر جلنا چھوڑیں! اب کریں بھنے ہوئے چنوں سے بال لمبے وہ بھی آسان اور سستے طریقے سے

دوسروں کے بالوں کو دیکھ کر جلنا چھوڑیں! اب کریں بھنے ہوئے چنوں سے بال لمبے وہ بھی آسان اور سستے طریقے سے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسروں کے بالوں کو دیکھ کر جلنا چھوڑیں! اب کریں بھنے ہوئے چنوں سے بال لمبے وہ بھی آسان اور سستے طریقے سے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔