اس کو نہاتے ہوئے پانی میں ضرور ڈالیں۔۔ لونگ کے چند ایسے استعمال جن سے حمل ٹہرانے میں مدد مل سکتی ہے

لونگ کھانوں کے علاوہ نزلہ بخار وغیرہ میں چائے میں ڈال کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مصالحے کے بے شمار فائدے ہیں۔ مختلف تحقیق میں یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ لونگ سے جنسی صحت اور حمل ٹہرانے کے لئے بھی مفید ہے۔

مرہم ٹی وی کے وی لاگ میں ماہر غذائیت مس لالہ رخ ملک کہتی ہیں کہ لونگ میں اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ چونکہ خواتین کے جسم میں انفیکشن ہونے کا امکان زیادہ موجود ہوتا ہے اس لئے لونگ کا استعمال انھیں ان تکالیف سے محفوظ رکھتا ہے اور صحت مند زندگی دیتا ہے۔

حمل ٹہرانے کے لئے لونگ کا استعمال

نہاتے ہوئے چند دانے لونگ پانی میں ڈال کر یا پھر لونگ کا پاؤڈر بنا کر نہانے کے پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
لونگ کا قہوہ بنا کر صبح شام پئیں۔ یہ جسم میں قوت مدافعت بڑھانے کے علاوہ ہارمونز کو بھی بہتر کرے گا۔ جس سے خواتین کا تولیدی نظام فعال ہوگا۔
کھانے یا پھر چائے میں لونگ ڈال کر استعمال کریں۔ یا پھر اس کا پاؤڈر بنا کر سلاد وغیرہ پر چھڑک لیں۔

Hamal Ke Liye Long Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamal Ke Liye Long Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamal Ke Liye Long Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2553 Views   |   28 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

اس کو نہاتے ہوئے پانی میں ضرور ڈالیں۔۔ لونگ کے چند ایسے استعمال جن سے حمل ٹہرانے میں مدد مل سکتی ہے

اس کو نہاتے ہوئے پانی میں ضرور ڈالیں۔۔ لونگ کے چند ایسے استعمال جن سے حمل ٹہرانے میں مدد مل سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کو نہاتے ہوئے پانی میں ضرور ڈالیں۔۔ لونگ کے چند ایسے استعمال جن سے حمل ٹہرانے میں مدد مل سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔