وکس ہر گھر میں موجود ہوتی ہے. البتہ اس بات سے شاید ہی کوئی واقف ہو کہ نزلہ زکام میں استعمال ہونے والی وکس بالوں کے تقریباً تمام ہی مسائل کا حل ہے. کیسے؟ چلیے آپ کو بتاتے ہیں
دراصل وکس قدرتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہے. اس میں شامل پودینہ، کافور، یوکلپٹس اور دیودار کے پتوں کا تیل اینٹی فنگس اور اینٹی بیکٹیریل خواص رکھنے کے علاوہ بالوں کی چمک، ساخت اور ان کی نشوونما بڑھانے میں مدد کرتے ہیں جبکہ سر کی جلد کو بھی صحت مند رکھتے ہیں جن سے بال جھڑنا بند ہوجاتے ہیں.
زرا سی وکس کو براہ راست اپنے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے مساج کریں 15 منٹ بعد بالوں کو شیمپو سے دھو لیں.
وکس کو کلونجی کے تیل کے میں ملا کر بھی سر کی جلد پر لگایا جاسکتا ہے جبکہ 15 منٹ بعد شیمپو سے سر دھو لیں.
کنڈکشنر میں وکس ملا کر سر پر مساج کریں اور 15 منٹ بعد بالوں کو شیمپو سے دھو لیں۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Use Vicks To Prevent Hair Fall and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Use Vicks To Prevent Hair Fall to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
وکس سے بالوں کا جھڑنا کیسے روکیں؟ 3 طریقے جس سے آپ کا گنج پن بھی ہفتوں میں غائب ہوجائے گا
وکس سے بالوں کا جھڑنا کیسے روکیں؟ 3 طریقے جس سے آپ کا گنج پن بھی ہفتوں میں غائب ہوجائے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وکس سے بالوں کا جھڑنا کیسے روکیں؟ 3 طریقے جس سے آپ کا گنج پن بھی ہفتوں میں غائب ہوجائے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔