Baby Born In Masjid E Haram
سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے مغربی صحن میں عمرے پر آنے والی سوڈان کی ایک زائر خاتون کے ہاں ولادت ہوئی ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ہلال احمر کے ترجمان نے بیان میں کہا ’آپریشن روم کو اطلاع ملی تھی کہ ایک زائر خاتون التوحید ہوٹل کے برابر میں مغربی صحن میں شدید درد میں مبتلا ہے‘۔
’میڈیکل ٹیم فوری طور پر پہنچی تو پتہ چلا کہ زائر خاتون کے ہاں ولادت قریب ہے۔ امدادی ٹیم نے فوری طور پر مدد فراہم کی‘۔
ہلال احمر کا کہنا ہے’ زچہ و بچہ دونوں کو اجیاد جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دونوں کی صحت اب بہتر ہے‘۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baby Born In Masjid E Haram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baby Born In Masjid E Haram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سالوں بعد مسجد الحرام کے صحن میں عمرہ زائر خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، خوش نصیب بچہ اب کس حالت میں ہے؟
سالوں بعد مسجد الحرام کے صحن میں عمرہ زائر خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، خوش نصیب بچہ اب کس حالت میں ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالوں بعد مسجد الحرام کے صحن میں عمرہ زائر خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، خوش نصیب بچہ اب کس حالت میں ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔