میری آج شادی ہے پر میں دفتر بھاگ آئی ۔۔ محبت کی شادی کرنے والی اس لڑکی نے یہ انوکھی حرکت کیوں کی جو سسرال والے گھنٹوں نکاح کے انتظار میں بیٹھے رہے؟

دنیا میں لڑکیاں کہیں بھی ہوں ہمیشہ یہ خواب دیکھتی ہیں کہ شادی پر اچھے طریقے سے تیار ہوں گی، مہندی لگائیں گی مگر ایک ایسی بھی پاکستانی لڑکی ہے جو بارات گھر پر چھوڑکر دفتر آ گئی۔ جی ہاں یہ واقعہ بالکل سچا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی جس کا نام ربعیہ بتایا جا رہا ہے وہ دلہن کے لباس میں تیار بیٹھی تھی پر گھر میں جیسے ہی بارات پہنچی تو دفتر سے ایک میسج موصول ہوا کہ آپکو ابھی کہ ابھی دفتر پہنچنا ہے۔

جس کی وجہ یہ ہے کہ ربعیہ آن لائن ایمازون پر قائم کرتی ہیں اور آج سے 2 ماہ پہلے انہوں نے مال چین سے منگوایا تھا۔
جو شادی والے دن پہنچا تو اصول ک حساب سے مجھے ہی جب ایمازون کے گوداموں میں سامان پہنچتا ہے تو مختلف قسم کے سوالات و جوابات ہم ہی سے کیے جاتے ہیں جس کے بعد مال کا آگے کا حساب کتاب شروع ہوتا ہے۔

ان سب باتوں کے بعد دلہن کے روپ میں موجود ربعیہ کہتی ہیں کہ میں ابھی یہاں ہوں تو یہ بات میرے گھر والے اور سسرال والے میرا شادی کی رسموں کیلئے انتظار کر رہے ہیں۔

مزید یہ کہ ربعیہ بتاتی ہیں کہ وہ اس وقت 4 لاکھ کماتی ہیں جبکہ ان کا شوہر 65 ہزار کماتا ہے لیکن پھر بھی مجھے وہ منظور ہیں کیونکہ ہماری محبت کی شادی ہو رہی اور ہماری پہلی ملاقات یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔ یہی نہیں بلکہ ہماری شادی کیلئے گھر والے بھی آسانی سے مان گئے تھے۔

Shadi Ke Din Office A Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Ke Din Office A Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Ke Din Office A Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   11531 Views   |   04 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری آج شادی ہے پر میں دفتر بھاگ آئی ۔۔ محبت کی شادی کرنے والی اس لڑکی نے یہ انوکھی حرکت کیوں کی جو سسرال والے گھنٹوں نکاح کے انتظار میں بیٹھے رہے؟

میری آج شادی ہے پر میں دفتر بھاگ آئی ۔۔ محبت کی شادی کرنے والی اس لڑکی نے یہ انوکھی حرکت کیوں کی جو سسرال والے گھنٹوں نکاح کے انتظار میں بیٹھے رہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری آج شادی ہے پر میں دفتر بھاگ آئی ۔۔ محبت کی شادی کرنے والی اس لڑکی نے یہ انوکھی حرکت کیوں کی جو سسرال والے گھنٹوں نکاح کے انتظار میں بیٹھے رہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔